Uncategorized

گورنربلوچستان جسٹس(ر)امان اللہ خان مستعفی ہوگئے

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) گورنربلوچستان جسٹس(ر)امان اللہ خان مستعفی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میںبتایا کہ گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان نے استعفیٰ دے دیا ۔ نجی ٹی وی چینل ذرائع کے مطابق چندماہ قبل وزیراعظم نےگورنربلوچستان کواستعفیٰ دینےکیلئےخط لکھاتھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button