اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 90بلین کا معاملہ ،عمران خان ، پرویزخٹک لڑائی کی اصل وجہ اب کھلی ، KP اور پنجاب کے وزرا آمنے سامنے ، آنے والے دنوں میں کون کپتان ساتھ کون مخالف ہوگا ؟ کپتان نےہاتھ بندھے ہونے کا اعتراف بھی کرلیا ،کس صوبے کے ویزر سمجھتے ہیں کہ ان کی وجہ سے عمران خان کو حکومت ملی ؟رئوف کلاسرا نے سنسنی خیز انکشافات کر ڈالے ۔ویڈیو ملاحظہ کریں :