• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ریکوڈک کیس پر ڈِس انفارمیشن ڈگری ابھی موجود ہے،جسٹس (ر) وجیہہ الدین

by sohail
مئی 26, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (این این آئی) عام لوگ اتحاد کے رہنما جسٹس (ر) وجیہ الدین نے کہا ہے کہ حال ہی میں پاکستان کے اٹارنی جنرل آفس کی طرف سے جو دعویٰ کیا گیا ہے کہ برٹش ورجن آئی لینڈز کے ہائی کورٹ نے پاکستان کیخلاف ریکوڈک کیس میں 5.97 بلین ڈالر کی ڈگری کو ناقابل عمل درآمد قرار دے کر پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل نیویارک اور اسکرائب ہوٹل پیرس و دیگر اثاثہ جات سے ریسیور اٹھالیا ہے، کافی حد تک ڈس انفارمیشن پر مبنی ہے، ڈگری ابھی موجود ہے۔ خود عمران خان نے بھی اس کارروائی کو ریکوڈک کیس سے خلاصی پانے پر اٹارنی جنرل خالد جاوید کی کارکردگی کو سراہا ہے۔ جسٹس وجیہ نے کہا دراصل یہ باتیں واویلا قبل از مرگ کے زمرے میں آتی ہیں۔ ہائی کورٹ آف جسٹس برٹش ورجن آئی لینڈز نے صرف اس معاملے کو اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کرتا ہوا قرار دیا ہے اور ریکوڈک پر مقدمہ کا ہرجہ خرچہ مختص کردیا ہے۔ مزید برآں اس فیصلے کیخلاف اپیل کا حق بھی ریکوڈک کے پاس موجود ہے۔ یہ اس کے علاوہ ہے کہ ریکوڈک ایسی عدالت میں جائے جس کے دائرہ اختیار میں ڈگری پر عمل درآمد آتا ہو۔ قصہ مختصر ڈگری اپنی جگہ موجود ہے۔ اب بھی کرنا یہی ہے کہ مجاز عدالت سے اس کی تنسیخ کرائی جائے اور صرف اتنی احتیاط کہ پی آئی اے جیسے انٹرنیشنل اداروں کے اثاثے بشکل روز ویلٹ اور اسکرائب ہوٹل وغیرہ محفوظ بنائے جائیں۔ اس سے بھی زیادہ یہ کہ براڈ شیٹ کیس کی طرح 28 ملین ڈالر پاکستانی ہائی کمیشن جیسے اکاؤنٹس میں سہولتاً نہ رکھ دیئے جائیں جہاں سے ہائی کورٹ آف لندن صرف دو جملوں کی بنیاد پر رقم منجمد کرسکے۔ کیا یہ بھی پاکستانی حکومتوں کیلئے مشکل کام ہیں؟۔

Tags: جسٹس (ر) وجیہہ الدینریکوڈک کیس
sohail

sohail

Next Post

زلفی بخاری کے کزن اورحکومتی وزیر یاور بخاری کی 5 ہزار کنال زمین کی ڈیل، آڈیو لیک

شاہ محمود قریشی کی زبردست انٹری ، PSL-6کے بقیہ ایڈیشن بارے بڑی خبر آگئی

بھارت میں تباہی مچانے والی کورونا وائرس کی خطرناک قسم پاکستان میں بھی پہنچ گئی

توشہ خانے کے ڈاکے

میں ایٹمی طاقت کےحامل ملک کا وزیر،کوئی مجھےکم ترسمجھنے کی جرات نہیں کرسکتا، فواد چوہدری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In