• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home بلاگ

2024 کے بھارتی الیکشن میں جیتنے والے 8 مشہور اداکار کون ہیں اور وہ کس کس حلقے سے الیکشن جیتے؟دلچسپ رپورٹ

by ویب ڈیسک
جون 29, 2024
in بلاگ
0
2024 کے بھارتی الیکشن میں جیتنے والے 8 مشہور اداکار کون ہیں اور وہ کس کس حلقے سے الیکشن جیتے؟دلچسپ رپورٹ
0
SHARES
1.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (رپورٹ: رانا اشرف)کنگنا روت ایک بھارتی مشہور اداکار ہ ہیں جس نے کچھ سال پہلے سیاسی سفر کا آغاز کیا وہ بھارتی فلموں میں ایک آزاد خیال رول اور مضبوط عورت کا کردار ادا کرنے میں جانی جاتی ہیں کنگنا نے اپنا فلمی کرئیر 2006 میں فلم گینگسٹر سے شروع کیا تھا سیاست میں رائٹ ونگ کی سیاست دان ہیں یعنی وہ سیاست کے پرانے رسم ورواج پر یقین رکھتی ہیں اور سیاست کے میدان میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کی مخالف ہیں وہ بھارتی جنتا پارٹی اور نریندر مودی کی سپورٹر ہیں اور اکثر وہ سوشل میڈیا پر مخالف سیاست دانوں پر تنقید بھی کرتی ہیں ان کی تنقید ذیادہ تر شیو سینا کے خلاف ہوتی ہے سشان راجپوت کے قتل پر شیو سینا پر تنقید کی وجہ سے ان کو قتل کی دھمکیاں بھی دی جاتی ہیں شیو سینا نے حکومتی مدد سے ان کا گھر بھی گرا دیا تھا 2024 میں مودی نے ان کو بی جے پی کا ٹکٹ دیا اور انھوں مندی کون کے حلقے سے الیکشن لڑا اور کل ووٹوں میں سے 52 فیصد یعنی 5 لاکھ 30 ہزار ووٹ ملے اس جیت پر ان کے دشمنوں کو غصہ بھی آیا وہ چندی گھڑھ ائیرپورٹ پر تھی تو ایک سیکورٹی فورس کی کانسٹیبل خاتون نے ان کو تھپڑ مار دیا تھپڑ مارے کی وجہ کنگنا کا وہ غریب کسانوں کے خلاف بیان تھا اس تھپڑ کے بعد کانسٹیبل لڑکی کلویندر کور نوکری کو نوکری سے نکال دیا گیا لیکن وہ بھارت میں کسانوں کی ہیرو بن گئی

ڈریم گرل ہما مالنی دھرمیندر کی بیوی سنی دیول کی سوتیلی ماں اور فلم شعلے کی بسنتی اور کئی فلموں کی ڈاریکٹر بھی کئی دہائیوں سے سیاست کے میدان میں ہیں 1999 میں عملی سیاست کا آغاز کیا اور بھارتی جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی 2003 سے لیکر 2009 تک وہ ممبر پارلیمنٹ رہی ہیں 2009 سے وہ بی جے پی پارٹی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر براجمان ہیں 2014 میں انھوں نے اپنے مخالف امیدوار کو 3 لاکھ سے زائد ووٹ مارجن سے شکست دی تھی 2019 میں دوبارہ اسی حلقے سے تقریبا 3لاکھ 50 ہزار کے مارجن سے دوبارہ کامیابی حاصل کی وہ بھارت کے سب سے زیادہ کامیاب سیاست دانوں میں ایک مانی جاتی ہیں 2024 میں انھوں ایک بار پھر اپنے حلقے سے کامیابی حاصل کر کے ہیٹرک کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا

78 سالہ ایکشن اور کامیڈی ادکارہ شتروگن سہنا جو کہ مشہور بالی وڈ اداکارہ سوناکشی کے والد ہیں انہوں نے اپنی سیاست کا آغاز 1992 میں کیا اس وقت شترو گھن سنہا نے راجیش کھنہ کے مقابلے پر الیکشن لڑا تھا لیکن وہ 25 ہزار ووٹوں سے الیکشن ہار گئے تھے راجیش کھنہ سے ان کی بڑے گہرے دوست تھے لیکن سیاست کی وجہ ان کی دوستی ختم ہو گئی 2009 میں شترو نے پٹنہ سے الیکشن لڑا اور 60 فیصد ووٹ حاصل کیے اور مقابلے میں شھیکر سیون مزاحیہ اداکار کو 3 لاکھ سے زائد مارجن سے ہرایا 2014 میں دوبارہ الیکشن جیت گئے اور 8 لاکھ ووٹوں میں سے 4 لاکھ سے زائد ووٹ لیکر کامیاب رہے 2006 سے اب تک کافی عہدوں میں بھی رہے وہ صحت اور شپنگ کی وزارتوں میں رہے ہیں اور بی جے پی کے کلچر ونگ کے سربراہ بھی رہے ہیں 2019 تک بی جے پی میں رہے اس کے بعد انڈین نیشنل کانگریس میں شامل ہو گئے اور الیکشن میں۔ کامیاب ہو گئے 2024 میں اپنی پارٹی ٹی ایم سی کی ٹکٹ پر ویسٹ بنگال سے الیکشن لڑا اور 7 سیاست دانوں کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی

ہندی تامل تیلگو فلم کے اداکار روی کشن 1992 سے لیکر فلموں اور ڈراموں میں کام کر رہے ہیں وہ ایک مجرم اور ولن رول ادا کرنے کے لیے مشہور ہیں وہ مشہورِ ٹی وی شو بگ باس میں مہمان کے طور پر شریک ہوتے رہے وہ اس وقت ادکار فلم پروڈیوسر ہونے کے ساتھ ساتھ کامیاب سیاست دان بھی ہیں 2010۔ میں انڈین نیشنل کانگریس کے پلیٹ فارم سے سیاست کا آغاز کیا اور 2014 میں یو پی سے الیکشن لڑا اور الیکشن ہار گئے 2017 میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی اور 2019 میں گورکھ پور شہر سے الیکشن لڑا اور اپنے مدمقابل امیدوار کو 3 لاکھ سے زائد ووٹ مارجن سے شکست دی 2024 میں ان کا مقابلہ سماج وادی پارٹی کی امیدوار ادکارہ نجل سے ہوا اور ایک لاکھ سے زائد ووٹ مارجن سے الیکشن جیت گئے

جون مالیا 1990 سے لیکر اب تک ادکارہ ہے جو بنگالی سکرین پر نظر ا رہی ہیں وہ ایک بزنس وویمن بھی ہیں اور ان کی 20 سالہ بیٹی بھی ایک کامیاب ماڈل بن چکی ہیں 2024 کے الیکشن میں ویسٹ بنکال ترینول کانگریس کے ٹکٹ پر بی جے پی کی مضبوط امیدوار اگنی متھرا کو سخت مقابلے کے بعد 30 ہزار ووٹ مارجن سے شکست دی اور سات لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے

سرداب دی رائے ایک ادکارہ فلم ڈائریکٹر اور سیاست دان ہیں جو بنگالی فلموں میں کام کرتی ہیں اور کئی ایوارڈز بھی جیت چکی ہیں 1986 میں ادکاری شروع کی اور ،150 فلموں میں اداکاری کر چکی ہیں اب وہ فلمساز بھی ہیں 2000 میں سیاست شروع کی اور 2009 کے الیکشن میں ترمول کانگریس کے ٹکٹ پر ویسٹ بنگال سے کامیابی حاصل کی 2014 میں الیکشن میں کامیاب ہوئی اب 2024 میں بی جے پی کے مضبوط امیدوار کے مقابلے پر 7 لاکھ سے زائد ووٹ لیکر کامیاب ہوئی

66 سالہ ارون گوول بھارت کے ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں وہ بھارت میں ہندوؤں کے ڈرامہ رامائن میں رام کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے بہت مشہور ہیں وہ کافی عرصے سے بھاارتی جنتا پارٹی کے ساتھ منسلک ہیں انھوں نے 2024 کے الیکشن میں فتح حاصل کی ہے لیکن یہ کمزور جیت ہے کیونکہ یہ اپنے مدمقابل خاتون امیدوار سے چند ووٹوں سے کامیاب ہوئے ہیں

منوج تیواری ایک اداکار اور گلوکار ہیں یہ کافی عرصے سے سیاست میں ہیں 2009 میں گورکھ پور سے سماج وادی کے ٹکٹ پر حصہ لیا لیکن وہ یوگی نات سے ہار گئے 2014 میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی اور الیکشن میں کامیاب ہو گئے 2017 بی جے پی دہلی کے صدر بھی بنے 2009 میں ان کے گھر پر حملہ بھی ہوا جب انھوں سیو شینا کے خلاف کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا 2019 ۔یں کانگریس کی شیلا دشت کو 4 لاکھ سے زائد ووٹ مارجن سے شکست دی 2024 کے الیکشن میں دہلی سے کانگریس کے امیدوار کو ایک لاکھ کے ووٹ مارجن سے شکست دی

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

عوام کو دھچکا ، پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

چکوال انتظامیہ کا قابل ستائش کارنامہ ، تیز آندھی سے زمین بوس ہونے والے 100سال قدیم تاریخی بوہڑ کے درخت کو چولہے کا ایندھن بننے سے بچا لیا

چکوال انتظامیہ کا قابل ستائش کارنامہ ، تیز آندھی سے زمین بوس ہونے والے 100سال قدیم تاریخی بوہڑ کے درخت کو چولہے کا ایندھن بننے سے بچا لیا

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

کے پی حکومت کا سستی بجلی پیدا کرنے کا اعلان، فی یونٹ 6 روپے میں پڑے گا

شیرخوار بچوں کے دودھ اور عام دودھ سمیت میک اپ کا سامان بھی مہنگاہو گیا ، نیا بجٹ نافذ ، کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی ؟ 

شیرخوار بچوں کے دودھ اور عام دودھ سمیت میک اپ کا سامان بھی مہنگاہو گیا ، نیا بجٹ نافذ ، کون سی چیز کتنی مہنگی ہوئی ؟ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In