• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسمبلیاں تحلیل کیے بغیر ملک میں نئے انتخابات ،کب ، کیا اور کیسے ہوگا ؟ پی ٹی آئی آخری بڑا ٹرمپ کارڈ کھیلنے کو تیار ، عمر ایوب کے اہم انکشافات

by ویب ڈیسک
جولائی 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
مخصوص نشستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بننے کا امکان، نمبر گیم انتہائی دلچسپ صورتحال اختیار کر گیا
0
SHARES
292
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (رافعہ زاہد سے ) ہمارا پرامن احتجاج ہوگا اورجلد پورے پاکستان میں ہوگا۔۔۔آئی پی پیز سے فالٹی معاہدے کیے گئے، امپورٹڈ فیول پر پلانٹس لگے۔۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان کا ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ ۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ہمارا پرامن احتجاج ہوگا اور پورے پاکستان میں ہوگا، ہمارے لیڈر کو جیل میں ڈالا گیا، ہمیں دربدر کیا گیا، کیا ہوا ہم مزید اکثریت میں آگئے۔ عمر ایوب سے جب بھوک ہڑتال پر تنقید سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے بیان دیا کہ بھوک ہڑتال ہم کررہے ہیں اس سے کسی کو کیا تکلیف ہے، ہم چار پانچ گھنٹے کیمپ میں بیٹھتے ہیں کسی کو تکلیف ہے تو آکر ہمارے ساتھ بیٹھ جائے۔انہوں نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف پر پابندی کا کوئی خطرہ نہیں، کیونکہ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک سیاسی پارٹی تھی، ہے اور رہے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہیں ہوگا تو سرمایہ کاری کیوں آئے گی، آئی پی پیز سے فالٹی معاہدے کیے گئے، امپورٹڈ فیول پر پلانٹس لگے۔پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا ہدف ایک ہے کہ آزادانہ اور شفاف الیکشن ہوں، ضروری نہیں کہ نئے الیکشن کےلیے اسمبلی تحلیل کی جائے، کب کیا اور کیسے کرنا ہے یہ کارڈ ہم اپنے پاس رکھیں گے، ہمارے اتحادیوں کی اپنی اپنی سوچ ہے۔پروگرام کے میزبان نے جب عطاء تارڑ کے گزشتہ روز رؤف حسن سے متعلق الزامات کا ذکر کیا تو انہوں نے بیان دیا اور تردید کی کہ رؤف حسن کی بطور انفارمیشن سیکریٹری تنخواہ لینے والی بات جھوٹ ہے، عطا تارڑ کے رؤف حسن پر الزامات میں کوئی صداقت نہیں، یہاں تو ہم پر موٹرسائیکل اور ایکسرے مشین چوری کے بھی الزام لگائے گئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
90کی دہائی میں رحیم یار خان ، ملتان، مظفر گڑھ کی جیلوں میں جنم لینے والے دہشت ناک ڈکیت گروہ کی ہولناک کہانی ، ان کا سرغنہ صادق شاہ کون تھا

40لوگوں کے قاتل خطرناک ڈکیت صادق شاہ کی پولیس مقابلے میں مارے جانے سے قبل آخری 2 حیرت انگیز خواہشات

90کی دہائی میں رحیم یار خان ، ملتان، مظفر گڑھ کی جیلوں میں جنم لینے والے دہشت ناک ڈکیت گروہ کی ہولناک کہانی ، ان کا سرغنہ صادق شاہ کون تھا

خطرناک ڈاکو صادق شاہ کی موت کے بعداس کے خونخوار ساتھیوں کے ساتھ ہونے والے پولیس مقابلے کی سنسنی خیز کہانی ، پیشے سے درزی اور مستری دہشت ناک ڈکیت کیسے بنے 

اسماعیل ہنیہ کون تھے اور اسرائیل نے انہیں ٹارگٹ کیوں کیا؟اسلام آباد سےزاہد بلوچ کی رپورٹ

اسماعیل ہنیہ کون تھے اور اسرائیل نے انہیں ٹارگٹ کیوں کیا؟اسلام آباد سےزاہد بلوچ کی رپورٹ

ججوں، وزیروں اور بیوروکریٹس کےزیر استعمال کتنی لگژری گاڑیاں اور ماہانہ سیکیورٹی اخراجات کتنے ، محسن نقوی نے تفصیلات بتا دیں 

ججوں، وزیروں اور بیوروکریٹس کےزیر استعمال کتنی لگژری گاڑیاں اور ماہانہ سیکیورٹی اخراجات کتنے ، محسن نقوی نے تفصیلات بتا دیں 

بجلی معاملہ ،با ت ڈی چوک سے آگے نکل گئی ، ملک گیر تحریک کا خدشہ ، جماعت اسلامی/ پی ٹی آئی درمیان اتحاد ؟ حکومت کی ٹلی بجانے کا اعلان

بجلی معاملہ ،با ت ڈی چوک سے آگے نکل گئی ، ملک گیر تحریک کا خدشہ ، جماعت اسلامی/ پی ٹی آئی درمیان اتحاد ؟ حکومت کی ٹلی بجانے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In