• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 25, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد :چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی گینگ کے مرکزی کردار کا دوران تفتیش خوفناک انکشافات، سات رکنی گینگ کا سرغنہ ،اپنے ہی خاندان سے گھنائونا فعل شرو ع کیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 23, 2025
in پاکستان
0
بھارت میں بھی جنسی زیادتی کے مجرموں کو پولیس مقابلوں میں مارا جانے لگا ، یو پی میں طالبہ زیادتی کیس کا ملزم پولیس کی گولی کا شکار
0
SHARES
1.6k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی گینگ کے مرکزی کردار کے دوران تفتیش خوفناک انکشافات سامنے آگئے۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے آسٹریلوی پولیس اور انٹرپول کی معاونت سے چائلڈ پورنو گرافی کے عالمی نیٹ ورک کے مرکزی ملزم کو گرفتار کیا تھا جس نے دوران تفتیش خوفناک انکشافات کیے اور بتایا کہ گینگ سات افراد پر مشتمل آپریٹ کرتا ہے۔

ذرائع کے مطابق انکشاف کیا گیا ہے کہ مرکزی ملزم 14 سال تک اپنے ہی خاندان کی دو کم عمر بچیوں کیساتھ گھناؤنے جنسی فعل کر کے ویڈیوز ڈارک نیٹ پر بیچتا رہا۔

ذرائع نے بتایا کہ ملزم جن بچیوں کیساتھ شیطانی عمل کرتا رہا وہ ایک اس کی بھانجی اور دوسری ماموں کی بیٹی ہے، ملزم نے ان بچیوں کیساتھ شیطانی عمل کی شروعات 2008 میں کی، ملزم 2022 تک ان بچیوں کیساتھ شیطانی فعل کرکے ان کی ویڈیوز بناتا رہا۔

ملزم بچیوں کی ویڈیوز بنا کر انہیں ڈارک ویب پر بیچتا تھا، پہلی دفعہ ملزم نے جب اپنی بھانجی کے ساتھ یہ فعل کیا تو اس کی عمر اڑھائی سال تھی، ملزم بچیوں کو فحش ویڈیو دکھا کر انہیں اس کام کی ترغیب دیتا رہا۔

ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے کا ٹیکنیکل اسسٹنٹ انیس الرحمان نے کیس کی سنگاپور سے تفتیش شروع کی اور پاکستان تک لے کر آئے، ملزم کا اپنی بھانجیوں سمیت 7 بچیوں کیساتھ گھناؤنے کام میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم اس قدر چالاک تھا کہ اس کو پکڑنے میں انیس الرحمان کو ایک سال کا عرصہ لگا، ملزم کے قبضے سے 50 سے زائد ویڈیوز برآمد ہوئیں، ملزم کی بنائی گئی ویڈیوز عالمی اداروں نے رپورٹ کیں۔

این سی سی آئی اے کے ٹیکنیکل اسسٹنٹ انیس الرحمان کو ملزم کی پہلی ویڈیو سنگاپور میں ملی، ملزم کو ٹریس کرنے کیلئے انیس الرحمان نے سنگاپور، آسٹریلیا، پرتگال، برازیل کے اداروں سے بھی مدد لی گئی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بجلی ، گیس کی قیمتیں ، پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف سے کیا وعدہ کیا ہے ؟ اندرونی تفصیلات

صنعتی بجلی اور گیس کنکشنز کی تبدیلی کیلئے نیا طریقہ کارمتعارف

15 سالہ لڑکے محمد عمر خان کو برطانوی طالبعلم کے قتل پر عمر قید،اس کیس میں ایسا کیا ہوا کہ کم عمر ہونے کی وجہ سے پہلے قاتل کی شناخت چھپائی گئی اور بعد میں جج نے شناخت ظاہر کرنے کا حکم دیدیا

15 سالہ لڑکے محمد عمر خان کو برطانوی طالبعلم کے قتل پر عمر قید،اس کیس میں ایسا کیا ہوا کہ کم عمر ہونے کی وجہ سے پہلے قاتل کی شناخت چھپائی گئی اور بعد میں جج نے شناخت ظاہر کرنے کا حکم دیدیا

6 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کی فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ ، وجہ سامنے آگئی

کراچی: شہری کے ساتھ بڑا فراڈ، جعل سازوں نے ڈپلیکیٹ سم کے ذریعے اکاؤنٹ سے 85 لاکھ روپے نکال لیے

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

عمران خان پختونخوا میں ptiکو لگنے والے بڑے دھچکے سے بے خبر

کرکٹر صہیب مقصود کیساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ، حکومت سے مدد کی اپیل

کرکٹر صہیب مقصود کیساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ، حکومت سے مدد کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In