• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹیکسوں میں کٹوتی کے لیے آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن کا حکومت پر دباؤ

by sohail
اپریل 30, 2020
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مشکلات سے دوچار ملکی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ منافع کی تقسیم پر ٹیکس کو مکمل طور پر ختم کر دیں اور دوسرے برآمد کنندگان کے ساتھ ٹیکسوں کی شرح کا تعین کریں۔

 آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے اپنی 2020-21 بجٹ تجاویز میں حکومت سے کہا ہے کہ حکومت علاقائی سطح پر مسابقتی توانائی کے نرخوں کو یقینی بنائے اور موجودہ سال اور آئندہ دو سال کیلئے کم سے کم ٹرن اوور ٹیکس کا خاتمہ کرے۔

ٹیکسٹائل سیکٹر کا یہ بھی یہی خیال ہے کہ پولی ایسٹر فائبر پر ڈیوٹی صفر ہونی چاہئیے اور کاٹن پر بھی صفر فیصد ڈیوٹی کو برقرار رکھا جائے۔

اے پی ٹی ایم اے نے موقف اختیار کیا کہ زیرو ریٹنگ کو بحال کیا جائے اور مزید کہا کہ ایف بی آر کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ ٹیکسٹائل کی پیداوار چونکہ  مقامی سیلز کے 50 فیصد پر مشتمل ہے لہذا زیرو ریٹنگ سیلز ٹیکس کی مد میں 12 ارب ڈالر کی ٹیکس چوری کا سبب بنتا ہے۔

ایف بی آر نے آن ریکارڈ بتایا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی مقامی سیلز ملکی ٹیکسٹائل کی مجموعی پیداوار کا 20 فیصد ہے۔ انھوں نے کہا کہ غلط تاثر کی وجہ سے زیرو ریٹنگ کو واپس لیا گیا جس سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا۔

اے پی ٹی ایم اے کے باقی مطالبات  میں ایکسپورٹرز کے لیے براہ راست ایل ٹی ایف ایف، سرکاری اداروں پر آئی آر آئی ایس لاگو کرنا، مینوفیکچرنگ خدشات سے استثنیٰ کا سرٹیفیکیٹ شامل ہیں۔

اسی طرح جنڈ کاٹن پر سیلز ٹیکس 10 فیصد ہے لہذا یہ تجویز پیش کی گئی ہے کہ مناسب ترمیم کے ذریعے جنڈ کاٹن کی خریداری کی زیرو ریٹنگ پر اجازت دی جائے، سروسز پر عائد سیلز ٹیکس کو  ای آر ایس/ ایس ٹی اے آر آر کے ذریعے عمل میں لایا جا سکتا ہے، تعمیراتی سامان پر سیلز ٹیکس کے ساتھ ساتھ کئی دیگر مطالبات بھی شامل ہیں۔

Tags: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن
sohail

sohail

Next Post

جب سچن ٹنڈولکر نے 4 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد خود کو کمرے میں بند کر لیا

کورونا کے باعث عبادت گاہوں پر پابندی کے بعد برطانوی بچے نے گھر میں مسجد بنا لی

اللہ کا گھر نظر آیا؟

پیٹرولیم مصنوعات میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کر دیا گیا

تیل کی پیداوار کم کرو ورنہ سعودی عرب سے فوجیں نکال لیں گے، ٹرمپ کی شہزادہ سلمان کو دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In