قربانی اسلام میں بھی جائز ہے، نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا،جیل کی سلاخوں کے پیچھے مرنا نہیں چاہتا، میری شادی ہونی چاہئیے بچے ہونے چاہئیے۔ملزم ظاہر جعفر کا عدالت میں بیان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈسٹرکٹ اینڈ سین کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی۔اسلام آباد کے ایڈیشنل ...