• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

by sohail
جون 17, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت کتنی تھی ؟ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے باہر نکل آئے ، اسلام آباد اور گردونواح سمیت ملک بھر میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے گئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق 7 بج کر 20 منٹ پر ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔رپورٹ کے مطابق وادی نیلم میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےاس کیساتھ ساتھ بالاکوٹ،پشاور، ایبٹ آباد،مظفر آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

جبکہ مالاکنڈ ڈویژن ، سوات ، بٹگرام اور مانسہرہ میں بھی زلزلہ ہوا ۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈکی گئی ۔زلزلے بعد لوگ لوگوں میں خوف و ہراس ، لوگ کلمہ طیبہ ورد کیساتھ ہی گھروں سے باہر نکل آئے ۔

Tags: EarthquakeIslamabdPakistanZalzala
sohail

sohail

Next Post

آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر اب کتنی رقم کٹے گی؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

کے پی کے :ایک ہزار 118ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

پاکستانی معروف سیاستدان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی ، حالت تشویشناک

زلفی بخاری جذباتی ہو گئے تھے ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا گیا، پی ٹی آئی سینئر رہنما کا حیران کن انکشاف

آپ کو کیوں ترقی دی جائے؟ آپ لوگ تو کام ہی نہیں کر رہے ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In