• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بیگ بیش لیگ کا تین پاکستانی کھلاڑیوں سے رابطہ، معاہدے کی پیشکش کردی

by sohail
نومبر 26, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک ) آسٹریلین ٹی 20 لیگ بگ بیش کی جانب سے تین پاکستان کھلاڑیوں سے رابطہ کیا گیا ہے۔ جیونیوز کے مطابق بگ بیش کی مختلف ٹیموں کی جانب سے حارث رؤف، فخر زمان اور شاداب خان سے رابطہ کیا گیا ہے۔ٹیموں کی جانب سے تینوں کھلاڑیوں کو معاہدے کی پیش کش موصول ہوگئی ہے ،تاہم کرکٹ بورڈ کی جانب سے حتمی اجازت کے بعد کھلاڑی اس حوالے سے فیصلہ کریں گے۔اس سے قبل پاکستان کی جانب سے شاداب خان، حارث روف، شعیب ملک اور عماد وسیم بگ بیش لیگ کھیل چکے ہیں۔

Tags: بگ بیش
sohail

sohail

Next Post

قصہ ایک تابعدار جن کا ، عطاالحق قاسمی کے قلم سے

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا بطور وکیل لائسنس بحال کر دیا گیا

ججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظم کا بیان

سونے کے خریداروں کیلئے اہم خبر ، قیمت میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In