• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

تحریک عدم عمران

by sohail
مارچ 15, 2022
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تحریر : ڈاکٹر عاصم صہبائی

کیا پاکستان میں آجکل ایک سیاسی اکھاڑا لگا ہے ؟ ہاں ۔
کیا پاکستانی سیاست میں ہمیشہ ہی کوئی نہ کوئی سرکس لگا رہتا ہے ؟ ہاں ۔
کیا عدم اعتماد تحریک اصل میں تحریک عدم عمران ہے ؟ ہاں ۔
کیا اس تحریک کو تحریک عدم عوام بھی کہا جا سکتا ہے ؟ ہاں ۔
کیا موجودہ حالات میں تحریک عدم عمران لانے کی کوئی تک بنتی تھی ؟ نہیں ۔
کیا اپوزیشن کی جماعتیں تحریک عدم عمران میں کامیاب ہو سکیں گی ؟ نہیں ۔
کیا پاکستانی سیاستدان ایک کٹھ پتلی کی مانند ہیں جن کی ڈوریں اصل میں کوئی اور سنبھالتا ہے ؟ ہاں۔
کیا پاکستانی سیاست واقعی اتنی دلچسپ ہے یا صرف یہ میڈیا کا کمال ہے کہ ہر کوئی اس طرف متوجہ ہے؟ میڈیا کام کمال ہے ۔
میڈیاسیاسی ہیجان انگیزی اور کارروائی صرف اپنی ریٹنگ کیلئے کرتا ہے ؟ ہاں ۔
کیا عمران خان کی مقبولیت میں تحریک عدم عمران کی وجہ سے اضافہ ہوا ہے ؟ ہاں ۔
کیا اپوزیشن نے چینی ، آٹا ، دال اور مہنگائی کے مسائل کو چھوڑ کر بس ہارس ٹریڈنگ میں شامل ہو کر اپنی ساکھ کو نقصان پہنچایاہے ؟ ہاں۔
کیا مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم کے فصلی بٹیرے ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے ؟ ہاں ۔
کیا مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم بکائو مال ثابت ہوئے ہیں ؟ ہاں ۔
کیا عمران خان ایک روایتی سیاستدان ہیں ؟ نہیں ۔
کیا عمران خان نے سفارتی محاذ پر کامیابیاں سمیٹی ہیں ؟ ہاں ۔
کیا بائیڈن کے جانے کے بعد ٹرمپ کے آنے کا پاکستان کو سیاسی فائدہ حاصل ہو سکتا ہے ؟ ہاں ۔
کیا نواز شریف کا دل ایک دفعہ پھر ٹوٹے گا ؟ ہاں ۔
کیا نواز شریف پاکستان آسکتے ہیں ؟( نہیں ) کیونکہ ان کی پلیٹ لٹس اس بات کی اجازت نہیں دیتیں ۔
کیا عمران خان میں کچھ بہتری کی گنجائش ہے ؟ ہاں ۔
کیا موجودہ صورتحال میں ایمپائر ابھی نیوٹرل ہیں ؟ نہیں ۔اس لیے اگر وہ یارکر سے تینوں وکٹیں اگر نہ بھی گرا سکے تو امید ہے کہ ایمپائر اپوزیشن کوLBWکرکے آئوٹ قرار دے دیگی ۔ والسلام ۔

Tags: ڈاکتر عاصم صہبائی
sohail

sohail

Next Post

تین خاندانوں کا راج

نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے کیس میں ایک سال قید کی سزا

اب میں چپ ہوں

کپتان کیا چاہتا ہے

Hello world!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In