اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بڑے بڑے ہندو پنڈت اور جوتشیوں نے پاکستان ، ہندوستان کی آزادی کی تاریخ تبدیل کرنے کا کیوں کہا تھا ؟ وہ بہت ڈرے اور سہمے ہوئے تھے ،اس روز آسمان پر ایسا کیا ہوا تھا ؟ پاکستان بنتا دیکھنے والے 90سالہ آسٹرولوجر پروفیسر غنی جاوید کے انکشافات ، ویڈیو ملاحظہ کیجئے





