• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
مارچ 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند، مکمل تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
158
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بڑا اور طویل پروگرام لینے کا خواہشمند ہے۔
دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں Extended Fund Facility پروگرام کا بلیو پرنٹ اور اسے مستحکم کرنے کا امکان بھی زیر غور آئے گا۔

محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم کمرشل فنانسنگ لیں گے اور بانڈز لانچ کرینگے، تھوک فروشوں، پرچون فروشوں، رئیل اسٹیٹ اور زرعی آمدن کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائےگا، مہنگائی میں کمی کا رحجان ہے، سود کی شرح بھی کم ہوگی، دوست ممالک سے رقوم جمع کرانے اور رول اوور کرانے کا دور بیت چکا، ایس آئی ایف سی بیرون ملک سے سرمایہ کاری لانے کا اہم پلیٹ فارم ہے۔
ان کا کہنا تھا آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ اعتماد کا فقدان ہے، سندھ کی طرح وفاق بھی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اپنا سکتا ہے، پالیسی تشخیص کی کوئی کمی نہیں لیکن حکومت نے غور و خوص کی بجائے نفاذ کا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر خزانہ نے تسلیم کیا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ ایک بڑا ایشو ہے اور میکرواکنامک استحکام سے ہی اسے بتدریج کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
پاکستان نے آئی ایم ایف سے درخواست کی ہے کہ وہ اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرے تاکہ اس کی آخری قسط کا اجرا ممکن ہوسکے۔
وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ’’ آئی ایم ایف کی شرائط کو تسلیم کرنے کے قابل ہوں گے یا نہیں اس پر وہ خاموش ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا اداروں کے نقصانات کو ختم کرنا، ایف بی آر میں اینڈ ٹو اینڈ ڈیجیٹلائزیشن لانا، ریاستی ملکیتی تجارتی اداروں سے نقدرقوم بہنے کا سلسلہ روکنا ترجیحاتی ایجنڈا ہے۔
آئی ایم ایف ریویو مشن 14 سے 18 مارچ 2024 کو اسلام آباد آئے گا تاکہ وہ دوسرا جائزہ مکمل کر سکے جس کے نتیجے میں 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کا اجرا ہو سکے ۔
وزیر خزانہ نے دوٹو ک انداز میں کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے درخواست کریگا کہ وہ ای ایف ایف کے تحت تازہ بیل آوئٹ پیکج کے لیے مذاکرات شروع کرے اور آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اپریل میں ہونے والے اجلاس میں اس پر غور ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ نجکاری ایجنڈے پر عملدرآمد کیاجائےگا، پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر عملدرآمدکرنا ہوگا۔

Tags: IMFIMF pakistanPakistanآئی ایم ایف قرضہپاکستان اور آئی ایم ایف
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

آئی ایم ایف والا خط منظر عام پر ، خان کا بائونسر ناکام ، طاقتوروں کا جال، سنی اتحاد پی ٹی آئی پر حاوی ، نواز شریف کا بدلے لینے کا فیصلہ ،اگلے 24گھنٹے اہم ، کیا ہونےو الا ہے ؟

شہباز کا کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے سے لے کر عوام کو زرداری کے تنخواہ نہ لینے کا چُونا ، وزیر اعظم شوکت عزیز نے تو حد کر دی ، جیب سے پیسے دینے کا کہہ کرممبران اسمبلی اور صحافیوں کا جہاز بھر کر سعودی عرب لے گئے

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے، عوام کا کلمہ طیبہ کا ورد ، تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور سوات سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے، عوام کا کلمہ طیبہ کا ورد ، تفصیلات سامنے آگئیں 

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

اڈیالہ سے عمران خان کی خطرناک وارننگ اور بڑی پیش گوئی ۔۔ پاکستان خطرے میں ؟

گنڈا پور/ شہباز ملاقات عمران خان کی مرضی کیخلاف ؟ ملاقات میں احسن اقبال ،ڈار،خواجہ آصف اور امیر مقام کو کیوں شامل کیا گیا تھا ؟ سینئر صحافی عامر الیاس رانا نے’ ’مد مقابل ‘‘میں بڑی خبر دیدی

گنڈا پور/ شہباز ملاقات عمران خان کی مرضی کیخلاف ؟ ملاقات میں احسن اقبال ،ڈار،خواجہ آصف اور امیر مقام کو کیوں شامل کیا گیا تھا ؟ سینئر صحافی عامر الیاس رانا نے’ ’مد مقابل ‘‘میں بڑی خبر دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In