• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں عید کا چاند آج نظر آئے گا یا کل ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گئی

by ویب ڈیسک
اپریل 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
0
SHARES
1.9k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں آج شوال کا چاند دکھائی دیے جانے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق چاند کی عمر آج شام انسانی آنکھ سے دکھائی دینے کیلئے پوری ہوگی جب کہ شوال کے چاند کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ دوسری جانب سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے پیش نظر سعودی عرب میں اب عیدالفطر کل بروز بدھ ہو گی۔

مزید برآں متحدہ عرب امارات، قطر اور آسٹریلیا میں بھی عیدالفطر 10 اپریل کو ہو گی جب کہ برطانیہ اور امریکا میں بھی ایک ہی روزعید کا امکان بڑھ گیاہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

ون ویلنگ کرتے موٹرسائیکل سوارکی دوسری موٹرسائيکل کو ٹکر، 5 ماہ کا بچہ جاں بحق

ون ویلنگ کرتے موٹرسائیکل سوارکی دوسری موٹرسائيکل کو ٹکر، 5 ماہ کا بچہ جاں بحق

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسی

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان، عماد اور عامر کی واپسی

اپریل کا مہینہ کن 3 ستاروں کے حامل افراد کیلئے خوشیوں سے بھرپور ہوگا؟ ماہرین علم نجوم کا بڑا انکشاف

اپریل کا مہینہ کن 3 ستاروں کے حامل افراد کیلئے خوشیوں سے بھرپور ہوگا؟ ماہرین علم نجوم کا بڑا انکشاف

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں محکمہ موسمیات نے سب سے پہلے چاند نظر آنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں محکمہ موسمیات نے سب سے پہلے چاند نظر آنے کا عندیہ دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In