• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری

by ویب ڈیسک
اپریل 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری
0
SHARES
20
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ اعلامیے کے مطابق سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے کوئیک رسپانس فورس کے طور پر استعمال ہوں گے، سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے دوسرے اور تیسرے حصار کے طور پر استعمال ہوں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے آج سے 22 اپریل تک 21 حلقوں میں دستیاب ہوں گے۔ یاد رہے کہ ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخاب کل برور اتوار 21 اپریل کو ہونے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کو ضمنی انتخابات میں سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی تھی۔

Tags: پنجابضمنی انتخابات
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان کو میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہمی کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

پاکستان کو میزائل پروگرام کیلئے آلات فراہمی کا الزام، امریکا نے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگادی

پاکستان نے بیلسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

پاکستان نے بیلسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس سامنے آگئیں 

بشریٰ بی بی کا چیک اپ مکمل ، رپورٹس سامنے آگئیں 

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

عمران خان کی جنرل عاصم منیر سے صلح کی خبروں کی اندرونی کہانی۔۔۔عمران خان کا بڑے جنرل کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In