• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیب کا ریمانڈ 14 سے بڑھ کر 40 دن ہوگیا، بد نیتی پر مبنی کیس بنانے والے نیب افسر کی سزا 5 سال سے 2 سال کردی گئی ، ترمیمی آرڈیننس جاری

by ویب ڈیسک
مئی 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
نیب کا ریمانڈ 14 سے بڑھ کر 40 دن ہوگیا، بد نیتی پر مبنی کیس بنانے والے نیب افسر کی سزا 5 سال سے 2 سال کردی گئی ، ترمیمی آرڈیننس جاری
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے 2 آرڈیننس جاری کردیے ہیں۔ قائم مقام صدر نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس جاری کیا ہے۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب کا ریمانڈ14 دن سے بڑھا کر 40 دن کردیا گیا ہے۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کے مطابق بدنیتی پر مبنی کیس بنانے پر نیب افسر کی سزا 5 سال سےکم کرکے 2 سال کردی گئی ہے۔ قائم مقام صدر نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس بھی جاری کیا ہے۔ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے مطابق الیکشن ٹربیونل میں حاضر سروس جج کے علاوہ ریٹائرڈ جج بھی ہوں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امریکہ نے3ارب 61کروڑ روپے مالیت کے 133چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے

امریکہ نے3ارب 61کروڑ روپے مالیت کے 133چوری شدہ نوادرات پاکستان کو واپس کر دیئے

بھائی وزیراعظم، بیٹی وزیراعلیٰ ، اب نواز شریف کو زیادتی کا ذکر نہیں کرنا چاہیے، گورنر پنجاب

بھائی وزیراعظم، بیٹی وزیراعلیٰ ، اب نواز شریف کو زیادتی کا ذکر نہیں کرنا چاہیے، گورنر پنجاب

ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی

ملک بھر میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پشاور میں مظاہرین نے موٹروے بندکردی

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

دعا گو ہوں اللہ عمران کو مجیب الرحمان جیسے انجام سے بچائے: رانا ثنااللہ

گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، تاریخ سامنے آگئی

گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، تاریخ سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In