• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

میچ فکسنگ کے الزامات ، بابر اعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا

by ویب ڈیسک
جون 21, 2024
in کھیل
0
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
0
SHARES
654
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میچ فکسنگ کے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کیس کے حوالے سے اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت شروع کر دی۔ قومی ٹیم کپتان کی جانب سے یوٹیوبرز اور سابق کرکٹرز کو قانونی نوٹس بھجوائے جانے کا امکان ہے۔
کپتان بابر اعظم سابق کھلاڑیوں کی جانب سے لگائے گئے الزامات سے مایوس ہوئے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے دوران بابر اعظم کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلائی گئی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا لیگل ڈپارٹمنٹ بھی یوٹیوبرز اور سابق کھلاڑیوں کے بیانات کا ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بنگلادیش میں ہیٹ ویو کا 76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

میکسیکو میں گرمی کی شدید لہر، 155 افراد ہلاک

میگا کرپشن کیسز میں سے آدھے بند یا نمٹا دیئے گئے، مستفید ہونے والوں میں نواز، شہباز اور زرداری سمیت کون کون شامل ؟

میگا کرپشن کیسز میں سے آدھے بند یا نمٹا دیئے گئے، مستفید ہونے والوں میں نواز، شہباز اور زرداری سمیت کون کون شامل ؟

امتحانی پرچہ لیک کرنے پر 10 سال قید ، ایک کروڑ روپے جرمانہ ہو گا ، بھارت میں قانون نافذ

امتحانی پرچہ لیک کرنے پر 10 سال قید ، ایک کروڑ روپے جرمانہ ہو گا ، بھارت میں قانون نافذ

بجلی کے بھاری اور اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

بجلی کے بھاری اور اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

ابھی آئی ایم ایف کو پتا نہیں، ورنہ وہ وقت دور نہیں جب قبروں پر بھی ٹیکس لگے گا: فاروق نائیک

ابھی آئی ایم ایف کو پتا نہیں، ورنہ وہ وقت دور نہیں جب قبروں پر بھی ٹیکس لگے گا: فاروق نائیک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In