• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

میں اس ملک کے پاس آخری چانس ہوں، بعد میں میرے جیسا کوئی بندہ نہیں آئے گا: جواد احمد

by ویب ڈیسک
جون 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
میں اس ملک کے پاس آخری چانس ہوں، بعد میں میرے جیسا کوئی بندہ نہیں آئے گا: جواد احمد
0
SHARES
687
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستانی ہپ ہاپ میوزک کے نامور گلوکار، موسیقار و سیاسی رہنما جواد احمد نے کہا ہے کہ میں اس ملک کے پاس آخری چانس ہوں، میرے بعد میرے جیسا کوئی بندہ عوام کو نہیں ملے گا۔
یاد رہے کہ جواد احمد ماضی میں اپنے سریلے اور ہپ ہاپ گانوں جبکہ حال میں بانی پی ٹی آئی کے سخت ناقد کے طور پر خوب شہرت رکھتے ہیں۔
سیاسی جماعت برابری پارٹی پاکستان کے چیئرمین جواد احمد نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم یوٹیوب کو ایک انٹرویو دیا ہے۔
گلوکار نے اس انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ وہ مشہور بھی ہیں اور اُنہیں کروڑوں لوگ جانتے ہیں، وہ انقلابی بھی ہیں اور ایک سیاسی جماعت بھی بنا چکے ہیں لہٰذا اس عوام کے پاکستان وہ حالات بدلنے کے لیے واحد اور آخری چانس ہیں۔
جواد احمد نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ کوئی سلیبرٹی سیاسی جماعت نہیں بناتا، میں ایک واحد سلیبرٹی ہوں کہ جس نے سیاسی جماعت بنائی ہے، سیاسی جماعت بنانے کے لیے اپنی عزت بازار میں لانی پڑتی ہے۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ میں نے انقلابی جماعت بنائی ہے، سیاسی پارٹی بنانا آسان کام نہیں ہے، پیسہ لگانا پڑتا ہے اور لوگ آپ کو برا بھلا بھی کہتے ہیں۔
جواد احمد نے کہا ہے کہ میرے جیسا بندہ دوبارہ نہیں آئے گا، میں اس ملک کے پاس آخری چانس ہوں، اس کے بعد ویسے ہی ملک نے ٹوٹ جانا ہے اور اس کے حصے ہو جانے ہیں۔
گلوگار جواد احمد کا مزید کہنا ہے کہ اس ملک کو اشرافیہ لوٹ کر کھا جائے گا، جب ملک اس صورتحال پر پہنچے گا تو عمران خان بھی اپنی جائیدادیں بیچ کر بیرونِ ملک فرار ہو جائے گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

مخصوص نشستوں کا کیس: عمران خان بطور وزیراعظم الیکشن کمیشن پر اثر انداز ہو رہے تھے: چیف جسٹس

مسلم لیگ ن کو بڑا سیاسی دھچکا، محمد زبیر کے بعد ایک اوراہم رہنما کا ن لیگ اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

مسلم لیگ ن کو بڑا سیاسی دھچکا، محمد زبیر کے بعد ایک اوراہم رہنما کا ن لیگ اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

مولانا فضل الرحمان نے آپریشن عزم ستحکام کو ’’آپریشن عدم استحکام‘‘  قرار دیدیا

گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشیں ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، تاریخ سامنے آگئی

جولائی میں موسلا دھار بارشیں ، تفصیلی رپورٹ جاری

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

آپریشن عزم استحکام ہوگا اور ہوکر رہے گا: سینیٹر فیصل واوڈا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In