• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

16 جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا امکان، فی لیٹر پٹرول کی قیمت کتنی بڑھے گی ؟

by ویب ڈیسک
جولائی 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
0
SHARES
568
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16 جولائی سے ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 7.67 اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3.72 روپے کا اضافہ کیا جائے گا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد اگلے پندرہ دن کیلئے پیٹرول کی نئی قیمت 273.28 اور ڈیزل کی قیمت 281.17 روپے مقرر کی جا سکتی ہے۔
اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل میں 0.92 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 184.25 روپے اور ایل ڈی او کی قیمت 166.65 روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔یاد رہے کہ حکومت نے یکم جولائی کو بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

سپریم کورٹ فیصلے بعد دلچسپ نمبر گیم ، قومی اسمبلی میں ن لیگ کی108،پیپلز پارٹی کی 68 نشستیں رہ جائیں گی، اپوزیشن ارکان کی تعداد کیا ہوگی ؟ جانیں 

پاکستان میں کرپشن کا ایک اور ہوشربا سکینڈل ، کروڑوں روپے مالیت کی 173ایکڑ سرکاری زمین 19 لاکھ میں فروخت کر دی گئی

پاکستان میں کرپشن کا ایک اور ہوشربا سکینڈل ، کروڑوں روپے مالیت کی 173ایکڑ سرکاری زمین 19 لاکھ میں فروخت کر دی گئی

سولر پینل کے استعمال پر ٹیکس لگانے کی خبریں ، حکومت کا موقف سامنے آگیا

عوام کو مفت سولر پینل کی فراہمی کب سے شروع ہو گی؟ تاریخ سامنے آگئی

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

اب حکومت میں آنے کا فائدہ نہیں ، عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے نئے الیکشن کرانے کا مطالبہ ،3شرائط رکھ دیں ، چیف جسٹس بارے بڑا بیان

عدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست

عدت نکاح کیس میں عمران خان، بشری بی بی کی سزا کیخلاف اپیلیں منظور، سزا معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In