• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی تاریخی شکست کو ’’شرمناک‘‘ قرار دیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 3, 2024
in کھیل
0
معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی تاریخی شکست کو ’’شرمناک‘‘ قرار دیا
0
SHARES
120
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی تاریخی شکست کو ’’شرمناک‘‘ قرار دیا۔راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش کے ہاتھوں سیریز میں 0-2 سے شکست پر معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے بنگال ٹائیگرز سے ہارنے کی توقع نہیں تھی۔
ہرشا بھوگلے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کیا کہ مجھے یاد ہے کہ کچھ عرصہ پہلے کہا گیا تھا کہ کھیل جتنا چھوٹا ہوگا، پاکستان اتنا ہی خطرناک ہوگا اور کھیل جتنا لمبا ہوگا، وہ اتنا ہی زیادہ کمزور ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ مجھے توقع نہیں تھی کہ یہ اتنا سخت ہوگا، جیسے بنگلادیش نے کھیلا، یہ پاکستان کیلئے شرمناک ہے۔
واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ بنگلادیش نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دی، اس سے قبل قومی ٹیم بنگلادیش کیخلاف ناقابلِ شکست تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
لڑکی نے گردہ عطیہ کیا لیکن منگیتر نے شادی کسی اور سے کر لی

گیلپ سروے میں 44 فیصد پاکستانیوں کے مطابق پی ٹی آئی اور ن لیگ کے حامیوں میں شادی مشکل

ن لیگ کی خاتون ایم پی اے صوبیہ شاہد نے تمام کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

ن لیگ کی خاتون ایم پی اے صوبیہ شاہد نے تمام کمیٹیوں سے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے

گرمی کی چھٹیوں کے دوران تنخواہ لینا ضمیر گوارا نہیں کرتا:بھارتی جج بی وی ناگرتھنا کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل

گرمی کی چھٹیوں کے دوران تنخواہ لینا ضمیر گوارا نہیں کرتا:بھارتی جج بی وی ناگرتھنا کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل

اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے درجنوں مہنگی ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ، محکمہ خزانہ سے 2ارب مانگ لیے

اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے درجنوں مہنگی ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ، محکمہ خزانہ سے 2ارب مانگ لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In