• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

علی امین گنڈاپور نےغصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے

by ویب ڈیسک
ستمبر 21, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
علی امین گنڈاپور نےغصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے
0
SHARES
1.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے آنے والے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے۔
جیو نیوز کو موصول ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور غصے میں کلاشنکوف کے بٹ مار کر ایک ٹرک کے شیشے توڑ رہے ہیں، بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ ٹرک کنٹینر کو لے کر کھڑا ہے۔

علی امین گنڈا پور AK 47 سے گاڑی کا شیشہ تھوڑ رہے تاکہ راستہ کلئر ہو سکے 🚨 pic.twitter.com/343vglMOcH

— Mehwish Qamas Khan (@MehwishQamas) September 21, 2024

خیال رہے کہ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد پولیس نے جلسہ گاہ کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے اسٹیج خالی کرادیا۔
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کے مطابق جلسہ منتظمین جلسے کے اختتامی اوقات پرفوری عمل کریں، جلسہ ختم کرنے کا وقت 6 بجے تک تھا۔
انہوں نے کہا کہ جلسہ ختم کرنے کے اوقات پر فوری عمل کیا جائے، این او سی کی خلاف ورزی پرقانون کےمطابق کارروائی کی جائےگی۔
جلسے کا وقت ختم ہونے پر ڈی جے نے ساؤنڈ سسٹم بند کر دیا اور لائٹس بھی بند ہوگئیں جس کے بعث جلسہ گاہ میں اندھیرا چھا گیا۔
پولیس نے مائیک اورلائٹس بندکرائیں۔ پولیس اہلکاروں نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے اسٹیج خالی کروا کر کنٹرول سنبھال لیا جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہراسٹیج سے اترگئے۔
لائٹس بند ہونے پر شرکا جلسہ گاہ سے واپس جانے لگے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی جلسہ انتظامیہ کے پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات بھی جاری ہیں۔
پی ٹی آئی کا جلسہ ختم ہوگیا لیکن وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نہ پہنچ سکے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیر اعظم کو کیا پڑی ہے یہ کہنے کی کہ میں چیف جسٹس منتخب کروں گا، جسے ساتویں نمبر سے اٹھا کر لائے اس نے جوتے مارے، چوتھے نمبر والے نے بھی جو کیا سب کو معلوم ہے ، گورنر پنجاب

وزیر اعظم کو کیا پڑی ہے یہ کہنے کی کہ میں چیف جسٹس منتخب کروں گا، جسے ساتویں نمبر سے اٹھا کر لائے اس نے جوتے مارے، چوتھے نمبر والے نے بھی جو کیا سب کو معلوم ہے ، گورنر پنجاب

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

مخصوص نشستوں کا کیس: چیف جسٹس نے اکثریتی ججز کی وضاحت پر رجسٹرار سپریم کورٹ سے جواب طلب کرلیا

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے پی ٹی آئی کے اگلے پاور شو کا اعلان کر دیا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پی ایس ایکس میں کاروبار کا شاندار آغاز، 100 انڈیکس تاریخ کی ایک اور بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

چیف جسٹس میرے اور پی ٹی آئی سے متعلق کیس کی سماعت نہ کریں ، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In