• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آرٹیکل 63 اے کیس میں اہم ترین پیش رفت،پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہوگئی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا
0
SHARES
385
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں کی سماعت میں پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیل پر سماعت کی۔
وکیل علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ذاتی حیثیت میں پیش ہونا چاہتے ہیں، ایک مجوزہ آئینی پیکیج کا آرٹیکل 63 اے سے تعلق ہے، اخبارات میں کہا گیا 25 اکتوبر تک ترمیم ضروری ہے، حکومتی سیاسی جماعتوں کی خواہش ہے کہ آئینی ترمیم لیکر آئیں گے۔
چیف جسٹس پاکستان نے آپ نے پھر ایک اور اعتراض اٹھادیا، سیاسی باتیں نہ کریں۔
پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی سے علیحدگی اختیار کرلی۔ علی ظفر نے کہا کہ پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے الگ ہونا چاہتی ہے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے ہم اپکو سننا چاہتے تھے، آپ بطور عدالتی معاون معاونت کریں۔
سپریم کورٹ نے علی ظفر کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔
علی ظفر نے دلائل دیے کہ کہا جا رہا ہے آئینی ترمیم کے ذریعے چیف جسٹس پاکستان کی مدت ملازمت بڑھائی جائے گی، یہ معاملہ مفادات کا ٹکراؤ ہے، آپ اس کیس کے فیصلے کے ذریعے ہارس ٹریڈنگ کی اجازت دیں گے۔
چیف جسٹس پاکستان نے علی ظفر سے کہا کہ اپنے الفاظ کا چناؤ درست رکھیں، آپکے الفاظ توہین عدالت کے زمرے میں بھی آسکتے ہیں، آپ نے یہ بہت لوڈڈ اسٹیٹمنٹ دی ہے۔
جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ اگر چیف جسٹس پاکستان خود مدت ملازمت میں توسیع لینے سے انکار کردے تو کیا ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں کا اعلان

آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت کرینگے ، اسلام آباد کی وکلاء تنظیموں کا اعلان

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں پاکستان ریلوے کو 4 ارب 90 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں پاکستان ریلوے کو 4 ارب 90 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف

وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

پی ٹی آئی احتجاج: فوج کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ اسلام آباد انتظامیہ نے مراسلہ جاری کردیا

پی ٹی آئی احتجاج: فوج کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ اسلام آباد انتظامیہ نے مراسلہ جاری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In