• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

چھوہاروں کی تقسیم پر جھگڑا، شادی کا پنڈال میدان جنگ بن گیا

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2024
in دنیا
0
چھوہاروں کی تقسیم پر جھگڑا، شادی کا پنڈال میدان جنگ بن گیا
0
SHARES
379
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (نیوز ڈیسک )  بھارت میں چھوہاروں کی تقسیم پر ہونے والے جھگڑے سے شادی کا پنڈال جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں نکاح کی ایک تقریب میں دلہن کے رشتے داروں اور باراتیوں میں جھگڑا ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق چھوہاروں کی تقسیم کے دوران کچھ لوگوں نے چھوہارے چھپانے کی کوشش کی جس پر دلہن کے رشتے داروں کی جانب سے اعتراض کیا گیا اور بعد ازاں چھوہارے چھپانے والوں سے مار پیٹ کی جانے لگی۔
یوں چھوہاروں کی تقسیم پر شروع ہونے والے جھگڑے میں لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال کیا جانے لگا جبکہ واقعے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہمان ایک دوسرے پر کرسیاں بھی پھینک رہے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مجمع کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسکول کلرک طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہار گیا

اسکول کلرک طلبہ کی امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہار گیا

اسلام آباد بینک ڈکیتیوں کے نشانے پر،36گھنٹوں میں 4 وارداتیں

اسلام آباد بینک ڈکیتیوں کے نشانے پر،36گھنٹوں میں 4 وارداتیں

نیب ترامیم کیس: آپ اپنے مؤکل کو مشکل میں ڈال رہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

آئین ریاست کو ایسی قانون سازی سے روکتا ہے جو بنیادی حقوق کو ختم یا محدود کرے، جسٹس اطہر من اللہ

سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8ارب ڈالر کرنے کا اعلان

سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8ارب ڈالر کرنے کا اعلان

جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے ارکان نامزد کردیے

جوڈیشل کمیشن کیلئے حکومتی اتحاد اور اپوزیشن نے ارکان نامزد کردیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In