• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

’ہم تو جی دہشتگرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہ

by ویب ڈیسک
نومبر 8, 2024
in پاکستان
0
’ہم تو جی دہشتگرد ہیں‘، ہائیکورٹ آئینی بینچ کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز کا شکوہ
0
SHARES
77
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ اجلاس تک سندھ ہائی کورٹ کے ججز آئینی مقدمات سن سکتے ہیں۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچ پر مشاورت کی گئی۔
وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ جسٹس جمال مندوخیل نے تھوڑی دیر کے لیے ویڈیو لنک پر اجلاس میں شرکت کی اورپاکستان بار کے نمائندے اختر حسین اہلیہ کی بیماری کے باعث اجلاس میں شریک نہیں ہو سکے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچ پر تجاویز آئی ہیں، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 25 نومبر تک مؤخر کیا گیا ہے اورفیصلہ ہوا آئندہ اجلاس تک سندھ ہائی کورٹ ججز آئینی مقدمات سن سکتے ہیں۔
اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ سندھ ہائی کورٹ میں ابھی 12 ججوں کی اسامیاں بھی خالی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شبلی فراز نے شکوہ کیاکہ ہم تو جی دہشت گرد ہیں، اس پر چیف جسٹس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ آپ ایسی باتیں نہ کریں۔
وزیرقانون سے صحافی نے سوال کیا کہ سنا ہے اجلاس میں دہشت گردی کا بھی ذکر ہوا ہے؟ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ ایسے ہی ہلکے پھلکے انداز میں گفتگو ہوئی آپ شرارت نہ کریں۔
رکن جوڈیشل کمیشن شیخ آفتاب نے سوال پر کہا کہ نہیں وہ تو ملک کے اچھے شہری ہیں، شکایت نہیں کی گئی بلکہ خوشگوار ماحول میں گفتگو ہوئی ہے، وہ اتنے ہلکے پھلکے انداز میں گفتگو ہوئی کہ کسی نے جواب ہی نہیں دیا۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اگلا اجلاس 25 نومبر کو ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
راجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ مارا گیا

راجن پور کے کچے میں پولیس مقابلہ، اشتہاری ڈاکو اور یوٹیوبر شاہد لُنڈ مارا گیا

بجلی کے بھاری اور اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ، حافظ نعیم الرحمٰن

اسموگ اور دھند میں اضافہ، موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند

اسموگ اور دھند میں اضافہ، موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بند

افغان شہریوں کا جعلی میڈیکل ویزوں پرپاکستان سے دیگرممالک جانے کا انکشاف

حکومت کا پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آ گیا

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In