• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان میں چینیوں کے تحفظ کیلئے چینی سکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز، پاکستان کا عدم اتفاق

by ویب ڈیسک
نومبر 12, 2024
in Uncategorized
0
پاکستان میں چینیوں کے تحفظ کیلئے چینی سکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز، پاکستان کا عدم اتفاق
0
SHARES
59
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے چینی سکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز پیش کردی۔
پاکستانی سکیورٹی اور سرکاری ذرائع نے غیرملکی خبرایجنسی سےگفتگو میں کہا کہ چین پاکستان میں اپنے باشندوں کی حفاظت کیلئے اپنی سکیورٹی لانا چاہتاہے اور اس سلسلے میں چین نے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے۔
تاہم ذرائع کا کہناہے کہ پاکستان نے اب تک اس پر اتفاق نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق چین پاکستان کے درمیان مشترکہ سکیورٹی منیجمنٹ سسٹم بنانے پر اتفاق پایا گیا ہے تاہم پاکستانی سرزمین پر چینیوں کیلئے حفاظتی انتظامات میں چین کی شرکت کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، پاکستان نے چین سے انٹیلی جنس اورنگرانی صلاحیت بہتربنانے میں مددکا کہا تھا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے خبرایجنسی کو بتایاکہ مشترکہ سکیورٹی اسکیم پر بات چیت سے واقف نہیں تاہم چین پاکستان کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنائے گا، چینی باشندوں، اداروں اور منصوبوں کی سکیورٹی کیلئے مشترکہ کوششیں کی جائے گی۔
رائٹرزکے مطابق وزارت داخلہ اور وزارت منصوبہ بندی نے رپورٹ پر ردعمل سے گریزکیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی

پاکستان کی درخواست پر لاکھوں سوشل میڈیا پوسٹیں ،پیجز، یو آر ایل بلاک

راولپنڈی میٹرک امتحان، غلط مارکنگ پر 435 ملازمین کو جرمانے، تاحیات نااہلی کی سزا

راولپنڈی میٹرک امتحان، غلط مارکنگ پر 435 ملازمین کو جرمانے، تاحیات نااہلی کی سزا

مہنگائی کی شرح 11 فیصد تک آگئی، جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائے گی: وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا

منی بجٹ اور پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے سے متعلق بڑ افیصلہ کرلیا گیا

جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہائوس میں اہم ملاقات ، دونوں میں کیا بات چیت ہوئی ؟ 

جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان وائٹ ہائوس میں اہم ملاقات ، دونوں میں کیا بات چیت ہوئی ؟ 

عدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In