• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

190 ملین پائونڈز ریفرنس ، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

by ویب ڈیسک
نومبر 22, 2024
in پاکستان
0
عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست
0
SHARES
202
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کی ، بشری بی بی آج بھی عدالت پیش نہ ہوئیں جس پر عدالت نے مسلسل غیر حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔
سابق خاتون اول کے وکیل نے آج بھی طبی بنیادوں پر حاضری سے استثنا کی درخواست کی ۔ بعد ازاں عدالت نے نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے 26 نومبر پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ضامن کو بھی شو کاز نوٹس جاری کر دیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وی پی این پر پابندی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکریٹری داخلہ اور پی ٹی اے کو نوٹس

وی پی این پر پابندی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکریٹری داخلہ اور پی ٹی اے کو نوٹس

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

احتجاج ختم ہوتے ہی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر معمولی سستا

آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا

آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا

متحدہ عرب امارات کاوزٹ ویزا یا نوکری، پاکستانیوں کیلئے قواعد و ضوابط جاری

متحدہ عرب امارات نے روزگار کیلئے آنیوالے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائدکردی

خیبر پختونخوا حکومت کا پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار

پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازوں پر عائد پابندی اٹھالی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In