• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آزادکشمیر میں صدارتی آرڈیننس پر مذاکرات ناکام، عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ شروع

by ویب ڈیسک
دسمبر 7, 2024
in پاکستان
0
آزادکشمیر میں صدارتی آرڈیننس پر مذاکرات ناکام، عوامی ایکشن کمیٹی کا لانگ مارچ شروع
0
SHARES
81
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک ) آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی اور وزرا کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی نے لانگ مارچ شروع کردیا۔
آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔
عوامی ایکشن کمیٹی اور وزرا کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد مظفر آباد میں مظاہرین انٹری پوائنٹ برارکوٹ کی جانب روانہ ہوئے اور لانگ مارچ برارکوٹ کے مقام پر پہنچ گیا۔ پونچھ ڈویژن میں میں مظاہرین نے کوہالہ انٹری پوائنٹ اور پلندری میں ڈھلکوٹ کے انٹری پوائنٹ کو بند کردیا۔
مظاہرین نے خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کو ملانے والے پوائنٹ پر دھرنا دے دیا۔ راولاکوٹ، باغ اور دھیرکوٹ سے آنے والے مظاہرین بھی کوہالہ انٹری پوائنٹ پہنچ گئے۔
اُدھر عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر کا کہنا ہے کہ کل مزید مشاورت کی جائے گی اور کل اسمبلی کے گھیراؤ کی کال بھی دے سکتے ہیں۔
دوسری جانب وزیر اطلاعات آزادکشمیر پپرمظہرسعید کا کہنا تھاکہ حکومت نے تمام قیدی رہا کردیے۔
انہوں نے بتایاکہ صدارتی آرڈیننس پرمذاکرات ناکام نہیں ہوئے، ایک کمیٹی بنائی ہے جس میں تمام مکاتب فکرکےلوگ ہیں اور صدارتی آرڈیننس پرکمیٹی کی سفارشات پرعمل کریں گے۔
یاد رہے کہ حکومت آزاد کشمیر نے ایک ماہ قبل صدارتی آرڈیننس کے ذریعے احتجاجی جلسے، جلوس اور مظاہروں پر پابندی لگائی تھی، صدارتی آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 7 سال تک قید کی سزا مقرر کی گئی ہے۔
3 دسمبر کو آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے حکومت کا متنازع صدارتی آرڈیننس معطل کردیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
صدر آزاد کشمیر کی حکومت کو آرڈیننس فوری واپس لینے اور گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایت

صدر آزاد کشمیر کی حکومت کو آرڈیننس فوری واپس لینے اور گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایت

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا، عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا، عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کر دی

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، 30منٹ کی ملاقات کی اندرونی کہانی

اڈیالہ جیل میں عمران خان، خاندان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان 24 نومبر کے احتجاج پر مبینہ تکرار

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In