• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، اب سو موٹو نہیں لے سکتے: جسٹس منصور علی

by ویب ڈیسک
دسمبر 16, 2024
in پاکستان
0
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئے
0
SHARES
337
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں، اب سو موٹو نہیں لے سکتے، گزشتہ 7 سال میں موسمیاتی تبدیلیوں پر کوئی کام نہیں ہوا۔

لاہور میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے منعقدہ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ 26 ویں آئینی ترمیم بھی کلائمیٹ فنانس جیسا بڑا ایشو ہے، عدالتیں سمجھتی ہیں کہ کلائمٹ فنانس کو بنیادی حق سمجھنا ہوگا، یہ انسان کا بنیادی حق ہے، نیچر فنانس پر غور کرنا ہوگا تاکہ آلودگی اور بائیو ڈائیورسٹی پر بھی کام ہو سکے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، ماحولیاتی ایمرجنسی کیلئے مربوط حکمت عملی بنانا ہوگی، 7 سال میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا، عدالتوں نے ہدایات جاری کیں لیکن گراؤنڈ پر کچھ نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ کلائمیٹ فنانس ہی کلائمیٹ جسٹس ہے، کلائمیٹ ڈپلومیسی پر جلد کام کرنے کی ضرورت ہے، لگتا ہے حکومت کے پاس اتنے پیسے نہیں، پاکستان دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہے، عدالتوں نے ہمیشہ موسمیاتی ایمرجنسی کے کیسز کو سنجیدہ لیا ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ فوڈ سکیورٹی، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، واٹر سکیورٹی سمیت دیگر عوامل پر غور کرنے کی ضرورت ہے، اربن پلاننگ اور ایگریکلچرل پلاننگ پر بات کرنا ہوگی، کلائمیٹ جسٹس پر تحریک چلانا ہوگی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور گھونگے کی چال ، سپیڈ بہتر ہونے کا حکومتی دعویٰ پورا نہ ہوسکا

کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے: چیئرمین پی ٹی اے

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی

پاکستان کی بیٹیاں کسی سے کم نہیں ، لودھراں کے سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی شہربانو انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی

پاکستان کی بیٹیاں کسی سے کم نہیں ، لودھراں کے سیکیورٹی گارڈ کی بیٹی شہربانو انٹرنیشنل کرکٹر بن گئی

ذاتی فائدے کیلئے عہدہ نہیں چاہا، ملک دہشتگردوں کے ہاتھ میں ہے، بشار الاسد کا فرار کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

ذاتی فائدے کیلئے عہدہ نہیں چاہا، ملک دہشتگردوں کے ہاتھ میں ہے، بشار الاسد کا فرار کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پرمزید پابندیوں کا اعلان،پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دیدیا

امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پرمزید پابندیوں کا اعلان،پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In