• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اکتوبر 26, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

مہندی کا رنگ بھی نہ اترا تھا کہ نوبیاہتا دلہن ہوٹل کے دروازے پر 5 سیکنڈ میں دم توڑ گئی، پراسرار ویڈیو

by Ahmed Arsalan
اکتوبر 26, 2026
in دنیا
0
مہندی کا رنگ بھی نہ اترا تھا کہ نوبیاہتا دلہن ہوٹل کے دروازے پر 5 سیکنڈ میں دم توڑ گئی، پراسرار ویڈیو
0
SHARES
65
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اتر پردیش کے شہر جھانسی میں ایک نوبیاہتا دلہن کی پراسرار موت نے پورے خاندان کو ہلا کر رکھ دیا۔ مسکان کے ہاتھوں پر لگی مہندی کا رنگ ابھی پھیکا بھی نہیں پڑا تھا کہ وہ ہوٹل کے کمرے کے دروازے پر اچانک زمین پر گر کر دم توڑ گئی۔

چار ماہ قبل مسکان کے والد نے بیٹی کو دھوم دھام سے رخصت کیا تھا، تاہم اب اس کی اچانک موت نے اہلخانہ کو غم سے نڈھال کردیا ہے۔

ہوٹل کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں مسکان کو اپنے شوہر نلیش کے ساتھ ہوٹل پہنچتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج کے مطابق ہوٹل کے کمرے کے دروازے پر پہنچنے کے چند ہی سیکنڈ بعد مسکان اچانک گر جاتی ہے۔

مسکان کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ نلیش یہ کہہ کر بیٹی کو ساتھ لے گیا تھا کہ اسے اس کی خالہ کے گھر لے کر جارہا ہے، لیکن وہ اسے ہوٹل لے گیا۔

اہلخانہ نے مسکان کی موت پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے قتل کا شبہ ظاہر کیا ہے اور واقعے کی مکمل تحقیقات کے ساتھ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

यूपी,झांसी।
होटल रूम के गेट पर खड़ी नवविवाहिता 5 सेकेंड में मौत!

मुस्कान के हाथों की मेंहदी का रंग भी अभी उतरा नहीं था!
पिता ने 4 महीने पहले धूमधाम से उसे विदा किया था, उसकी मौत ने परिवार को तोड़कर रख दिया। झांसी के एक होटल का CCTV सामने आया है, जिसमें मुस्कान पति नीलेश के साथ… pic.twitter.com/eQBwVG2ywa

— Zuber Akhtar (@Zuber_Akhtar1) October 26, 2026
Ahmed Arsalan

Ahmed Arsalan

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In