باپو تیرا پُت نکما ہُنڑ بڑا کمائو ہو گیا اے سمیت کئی مشہور پنجابی گانوں کے خالق مقبول پنجابی گلوکار تیجی کاہلوں پر کینیڈا میں فائرنگ ، گولیاں پیٹ میں لگیں، حملہ آوروں نے قاتلانہ حملے کی وجہ بھی بتا دی
پنجابی گلوکار تیجی کاہلوں پر کینیڈا میں فائرنگ کی گئی ہے جس کی ذمہ داری گینگسٹر روہت گوڈارا کے ساتھیوں ...
