میں نے کبھی پارلیمنٹ میں ایسا احتجاج نہیں دیکھا جو کل پی ٹی آئی نے کیا،سر آپ نے بھی تو دو ہزار اٹھارہ میں ایسا ہی احتجاج کیا تھا ، رئوف کلاسرا اور احسن اقبال میں گفتگو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) میں نے کبھی پارلیمنٹ میں ایسا گالم گلوچ ، ایسا احتجاج نہیں دیکھا جو گزشتہ روز پی ٹی ...



