• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نتھیا گلی عوام کیلئے بند ، وزیر اعظم کو چھٹیاں منانے کیلئے کھول دیا گیا

by sohail
مئی 14, 2021
in Uncategorized
1
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مریم حسین سے ) نتھیا گلی عوام کے لیے بند۔ وزیراعظم عمران خان کو چھٹیاں منانے کے لیے کھول دیا گیا۔ حکومتی زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنی عید کی چھٹیاں خاتون اول کے ساتھ مری کے اس خوبصورت مقام پر گزار رہے ہیں۔ خاندان کے دیگر افراد بھی ساتھ ہیں۔ اس سے پہلے حکومت نے مری نتھیا گلی اور شمالی علاقوں کو عام لوگوں کے لیے یہ کہہ کر بند کر دیا گیا تھا کہ کورونا کسیز میں شدت آنے کے بعد عوام کو گھروں میں رکھنے کے لیے ضروری تھا کہ ان علاقوں کو جانے والے تمام راستے بند کر دیے جائیں۔ شہروں میں پبلک پارکس اور کیفے اور ریسٹورنٹس کو بھی عید پر بند کر دیا گیا تھا۔

اس سے پہلے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے بھی ایک ٹوئئٹ کے زریعے عوام کو خبردار کیا تھا کہ وہ مری یا نتھیا گلی کا رخ نہ کریں کیونکہ ان علاقوں کی طرف جانے پر حکومت نے کورونا کی وجہ سے پابندی لگا دی ہے۔تاہم اب یہ بتایا جارہا ہے کہ اس پابندی کا اطلاق عام پاکستانی عوام پر ہوگا لیکن وزیراعظم عمران خان اور ان کی فیملی پر ان پابندیوں کا کوئی اثر نہیں ہوگا اور وہ ہفتہ بھر نتھیا گلی کے اس مقام پر رہیں گے۔

sohail

sohail

Next Post

ڈاکٹر زواگو

کپتان نے زلفی سے جان چھڑا لی؟

کیا خوب سودا نقد ہے

پاکستانیوں کی بنائی میمز کا جواب نہیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

Comments 1

  1. Tariq says:
    5 سال ago

    او بھائی وہ ایک عمارت میں رھے گا جیسا کہ بنی گالہ میں رھتا ھے۔دوافراد کے لیے ایک گیسٹ ہاؤس کھولنا اور ھزاروں لاکھوں عوام کے لیے لاک ڈاون کھولنا ۔۔ کوئی ایک سی بات ھے کیا۔۔ کلاسرا صاحب۔۔وی لاگ کرنا فرض تو نہیں ھوتا اگر موضوع نہ مل پائے. کیوں بونگیاں مار مار کر اپنی عزت گھٹاتے رھتے ھو

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In