• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

by sohail
مئی 20, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی، عثمان بزدار نے 15اور 10فیصد سپیشل الاؤنس کی تجاویز کو بھی مسترد کر دیا۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت دور کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھایا۔۔ جس کے تحت تنخواہوں میں اضافےکی منظوریدے دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے 15 اور10فیصداسپیشل الاؤنس کی تجاویزمستردکردیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ملازمین کو 25فیصداسپیشل الاؤنس دینےکی ہدایت کی گئ ہے۔ گریڈ1سے19تک 7لاکھ21ہزارسےزائدملازمین کواسپیشل الاؤنس دیاجائےگاواضح رہے کہ پہلےسےاسپیشل،ایگزیکٹوالاؤنس لینےوالےشامل نہیں ہوں گے۔ جون میں اسپیشل الاؤنس تنخواہوں میں شامل کردیاجائےگا۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہناتھا کہ سرکاری ملازمین ہمارےدست وبازوہیں،مسائل کااحساس ہے بجٹ میں بھی صوبائی ملازمین کےلئےخوشخبری ہوگی

Tags: JobsJobs in Pakistanتنخواہتنخواہیںملازمتیں
sohail

sohail

Next Post

آرمی چیف سے 6 وزیروں کی ملاقات کا انکشاف

نیشنل بینک کا آڈیٹر جنرل سے آڈٹ کروانے سے انکار، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی شدید برہم

پی اے سی ارکان اور نیشنل بینک بورڈکے چیئرمین زبیر سومرو کے درمیان نوک جھونک

کوئی گپ سنائیں

چوہدری نثار کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In