• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

چوہدری نثار کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

by sohail
مئی 21, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چوہدری نثار کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف اور سینئر سیاسی رہنما چوہدری نثار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،شہباز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان پیرکے روز ملاقات کا بھی امکان ہے ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والے رابطے میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔چوہدری نثار علی خان نے شہباز شریف کو رہائی پر مبارکباد د ی او ران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ بتایا گیا ہے کہ متوقع طو رپر چوہدری نثار علی خان 24مئی کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے اور اسی روز ان کی شہباز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔

Tags: Ch NisarMPLNچوہدری نثارشہباز شریف
sohail

sohail

Next Post

میجر عزیز بھٹی شہید کی گود میں موجود بچہ پاکستان کی کونسی انتہائی معروف شخصیت ہیں ؟

ظاہر پیر کا کسان جام زبیر

سرکاری ہسپتال میں غلطی سے مانیٹر ٹوٹنے پر مریضہ کو بھاری جرمانہ، بیٹا گرفتار

چوہدری نثار کی حلف مسٹری ، وزیراعلی بننے کی پیش کش کس نے کی؟

چوہدری نثار علی خان کا عمران خان کو ٹھنڈا کر کے کھانے کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In