• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ڈہر کی ٹرین حادثہ کیوں پیش آیا ، اصل وجوہات سامنے آگئیں

by sohail
جون 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) گزشتہ روز ڈہرکی کے نزدیک دو ٹرینوں کو حادثہ کیوں پیش آیا ،حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی جس میں اہم وجوہات سے پردہ اٹھایا گیا ہے ۔
نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے کہا کہ ٹرینوں کے انجنوں کے بلیک باکسز مل گئے ہیں جبکہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی ہے، رپورٹ میں کہا گیا کہ ڈاؤن ٹریک پر کراچی جانے والی سر سید ایسکپریس ملت ایکسپریس کی کوچز سے ٹکرا گئی، حادثہ اپ ٹریک کی دائیں پٹڑی کا ویلڈنگ جائنٹ ٹوٹنے کے سبب پیش آیا ۔
ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اپ ٹریک کی دائیں پٹڑی کا جوڑ ویلڈنگ سے جڑا ہوا تھا جو ٹوٹا ہوا پایا گیا،پٹڑی کا جوڑ ٹوٹنے سے ملت ایسکپریس کی 12 مسافر کوچز ڈاؤن ٹریک پر گر گئیں ۔ڈاؤن ٹریک پر کراچی جانے والی سر سید ایکسپریس ملت ایکسپریس کی کوچز سے ٹکرا گئیں۔
رپورٹ کے مطابق حادثے کےنتیجے میں سر سید ایسکپریس کا انجن اور چار کوچز پٹڑی سے گر گئے ، حادثے کی شکار ٹرینوں کے انجنوں کے بلیک باکس کا ڈیٹا نکالا جا رہا ہے ، بلیک باکسز سے حاصل معلومات کو وفاقی انسپکٹرز آف ریلویز کی تحقیقات میں شامل کیا جائے گا

Tags: ڈہر کی ٹرین حادثہ
sohail

sohail

Next Post

کینیڈا میں انتہا پسند سفید فام نے پاکستانی نژاد خاندان کو کچل دیا ، 4افراد جاں بحق

اسلام آباد سے ایک اور سکینڈل سر اٹھانے والا ہے ، سابق وزیر اعظم کا بڑا دعویٰ

امریکہ کو فوجی اڈے دینے کا معاملہ ، پاکستان نے جواب دیدیا ،اہم خبر

قومی ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز پاکستان میں نشر نہیں کی جائے گی

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In