• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

اسلام آباد سے ایک اور سکینڈل سر اٹھانے والا ہے ، سابق وزیر اعظم کا بڑا دعویٰ

by sohail
جون 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )کپتان کے مشیروں نے کرپشن سے اربوں کما لیے ، اسلام آباد سے ایک اور سکینڈل سر اٹھانے والا ہے ، سابق وزیر اعظم کا بڑا دعویٰ،مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ اسلام آباد سے جلد ایک اور سکینڈل آ ئے گا ، وزیراعظم کے مشیروں نے اربوں روپے کرپشن سے کما لیے ہیں ، کون سا سکینڈل ہے جو اس حکومت میں نہیں آیا، پی ٹی آئی کی حکومت کرپٹ ترین حکومت ہے ۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ وزیراعظم نے کہا کہ حکمران کرپٹ ہو تو ملک تباہ ہو جاتاہے ، ہر منصوبے میں اربوں کی کرپشن کی گئی ہے ، ملک تباہی کی طرف نہیں جائے گا تو کہا ں جائے گا ، چیئرمین نیب سے گزارش ہے کہ عدالتوں میں آ کر دیکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن پر کمیشن بنتاہے ، کمیشن صرف پیسے کھانے کے علاوہ کچھ نہیں کرتا ، بار بار کہہ رہے ہیں کہ کیمرے لگائیں تاکہ عوام دیکھیں ۔

شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ حکومت نے اسمبلی میں الزام لگایا کہ حادثہ اپوزیشن کی وجہ سے ہوا ، کسی وزیر نے اسمبلی میں ملک آئین کے مطابق چلانے کا نہیں کہا ، ٹرین حادثے پر حکومت کو کوئی شرمندگی نہیں ہے ۔ا نہوں نے کہا کہ ٹرین حادثے کی پٹری کی مرمت کے پیسے کرپشن کی نظر ہوئے ، ٹریک کی مرمت کے پیسے کہاں گئے ؟ وزیراعظم اسمبلی میں آ کر عوام س ے معافی نہیں مانگ سکے ۔

Tags: اسلام آبادشاہد خاقان عباسیعمران خاننواز شریف
sohail

sohail

Next Post

امریکہ کو فوجی اڈے دینے کا معاملہ ، پاکستان نے جواب دیدیا ،اہم خبر

قومی ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز پاکستان میں نشر نہیں کی جائے گی

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟ماہرین فلکیات نے بتا دیا

کینیڈا: سفید فام کے ہاتھوں قتل ہونے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں ہزاروں افراد کا اجتماع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In