• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کینیڈا: سفید فام کے ہاتھوں قتل ہونے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں ہزاروں افراد کا اجتماع

by sohail
جون 9, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوٹاوا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے شہر اونٹاریو میں قتل کیے جانے والے پاکستانی خاندان کی یاد میں اجتماع ہوا جس میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، میئر اونٹاریو اور اپوزیشن لیڈروں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اونٹاریو کے میئر نے کہا کہ پاکستانی فیملی کو کچلنےکا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، دنیا کےمختلف ممالک سے لوگ یہاں آباد ہیں اور لندن اونٹاریو جس طرح ہمارا گھرہے، اسی طرح ان کا گھر ہے، لوگ یہاں خود کومحفوظ سمجھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس واقعے سے پورے ملک کو صدمہ پہنچا، متاثرہ خاندان اور مسلم کمیونٹی کے ساتھ ہیں، اونٹاریو محفوظ شہر ہے اور یہاں پہلی مرتبہ ایسا واقعہ پیش آیا، اس واقعے سے شہر نے اپنی معصومیت کھودی ہے۔

رکن پارلیمنٹ خالد خورشید نے بھی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اونٹاریو کے شہریوں کے لیے دکھ کا دن ہے، ہمیں اسلاموفوبیا پر بہت کام کرنا ہے، کینیڈا میں نفرت انگیزی پنپ رہی ہے اور ہمیں اس سےلڑنا ہے، نفرت کے خلاف تمام کمیونیٹیز کو آگے آنا ہوگا، معاشرےسے نفرت کو ختم کرنے میں کامیاب ہوں گے۔

Tags: Canadajustin trudeauPakistanPakistani
sohail

sohail

Next Post

شاہ محمود قریشی اور طارق بشیر چیمہ میں تلخ کلامی

پاکستان امریکہ کو اپنے اڈے دے چکا ہے ، مریم نواز

خورشید شاہ کے بیٹے کو تین دن میں سرنڈر کرنے کا حکم

کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا شکار ہونے والا پاکستانی خاندان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا؟

فردوس عاشق اعوان اور قادر مندوخیل میں غلیظ زبان کا استعمال اور ہاتھا پائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In