• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

فردوس عاشق اعوان اور قادر مندوخیل میں غلیظ زبان کا استعمال اور ہاتھا پائی

by sohail
جون 10, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ نجی شو میں ہونے والے واقعہ کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پیپلزپارٹی کے قادر مندوخیل کے ساتھ ہونے والی بحث میں تصویر کا ایک رخ دکھایا گیا۔انہوں نے کہا کہ وقفے کے دوران قادرمندوخیل نے میرے خلاف فحش زبان استعمال کی،


غلیظ زبان اور گالیوں کو اس ویڈیو کا حصہ نہ بنا کر یکطرفہ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے۔سیاسی مکالمے سے ہٹ کر مندوخیل کی جانب سے میرے والد اور مجھے ‏غلیظ گالیاں دی گئیں۔ ایسے بدتہذیب افراد کا سیاست اور اخلاقیات سے کوئی تعلق نہیں۔فردوس عاشق اعوان نے کہا یہ لوگ سیاست اور معاشرے کے چہرے پر بدنما دھبے ہیں۔ قادر مندوخیل کے اس رویے اور عمل کے خلاف جلد قانونی چارہ جوئی کی جائیگی۔معاون خصوصی نے نجی ٹی وی سے درخواست کی ہے کہ معاملے کی مکمل ویڈیو سامنے لائیں۔ قادر مندوخیل کی بدکلامی اور بدتمیزی پر اپنے دفاع میں

انتہائی قدم اٹھانا پڑا۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا میری سیاسی ساکھ اور عزت داؤ پر لگی۔ ویڈیو کا مخصوص حصہ لیک کیا گیا۔ مکمل ویڈیو سب کے سامنے آنی چاہیے، تاکہ حقائق سب کے سامنے آئیں۔انہوں نے کہا اپنے قانونی معاونین سے مشاورت کر کے قادر مندوخیل کے خلاف کارروائی کروں گی۔ ہتک عزت کے حوالے سے بھی قادر مندوخیل کے خلاف قانونی کارروائی کروں گی۔ قانونی چارہ جوئی کرنا میرا حق ہے، اسے استعمال کروں گی۔

Tags: Dr Firdous Ashiq AwanQadir Manokhail
sohail

sohail

Next Post

جب ہم اپنے ڈرونز نکالیں گے تو دنیا امریکی ایف 35 طیاروں کو بھول جائیگی

آزاد کشمیر :نتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ناخنوں میں ظاہر ہونے والی علامات جو کورونا کا اشارہ ہوتی ہیں ، برطانوی سائنسدان کا دعویٰ

ڈی جی FIAواجد ضیاء کو تبدیل کرنے کی وجہ سامنے آگئی

امریکی فوجی تعاون کے ذریعے آئی ایم ایف سے مراعات لینے کی رپورٹ مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In