• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

جب ہم اپنے ڈرونز نکالیں گے تو دنیا امریکی ایف 35 طیاروں کو بھول جائیگی

by sohail
جون 10, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی کے وزیرِ صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے کہا ہے کہ ترک ڈرونز کی تیاری میں وسیع پیمانے کی سرمایہ کاری کرنے والے چند مماک میں سے ایک ہے۔ جب ہم انہیں عالمی سطح پر میدان جنگ میں نکالیں گے تو یقین کریں پوری دنیا ایف 35 لڑاکا طیاروں کے بجائے ٹرکش ڈرونز کا ذکر کرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے


انقرہ میں منعقدہ پیداواری استعداد و ٹیکنالوجی نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ترکی کے رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 7فیصد کی شرح سے ترقی کرتے ہوئے جی 20 ممالک کے درمیان سب سے زیادہ ترقی کرنے والے ممالک میں سے ایک ہونے کی یاد دہانی کرانے والے وارانک کا کہنا ہے کہ پیداوار صنعت نے اس شرح نمو میں اہم کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے جدید ٹیکنالوجی میں لیڈر ملک کی حیثیت حاصل کرنے کے لیے ہم نے ہر شعبے میں پیشرفت کی ہے۔

آج ترک انجنیئروں کے مرہون منت مسلح ڈرونز یورپی آسمانوں پر پرواز کرنے کے دن گن رہے ہیں۔ترکی کی جدید ٹیکنالوجی کا چرچا ہونے کی توسیع کرتے ہوئے ترک وزیر صنعت کا کہنا تھا کہ مجھ سے مسلسل ایف 35 کے بارے میں دریافت کیا جاتا ہے، یہ ایک کامیاب طیارہ ہے لیکن ہم ترک جنگی طیاروں کے منصوبے پر بھی عمل پیرا ہیں۔ اور ڈرونز کی تیاری پر مرکوز ہیں، ہم عنقریب دنیا بھر میں اس شعبے میں لیڈر ہوں گے۔

Tags: Gas reserves found in TurkeyIslamic Featurestayyip erdoganturkeyTurkish Dramaترکیطیب اردوگان
sohail

sohail

Next Post

آزاد کشمیر :نتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ناخنوں میں ظاہر ہونے والی علامات جو کورونا کا اشارہ ہوتی ہیں ، برطانوی سائنسدان کا دعویٰ

ڈی جی FIAواجد ضیاء کو تبدیل کرنے کی وجہ سامنے آگئی

امریکی فوجی تعاون کے ذریعے آئی ایم ایف سے مراعات لینے کی رپورٹ مسترد

ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز ، فاتح کون ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In