• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

خورشید شاہ کے بیٹے کو تین دن میں سرنڈر کرنے کا حکم

by sohail
جون 9, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو تین روز میں عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا۔

سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست واپس لے لی جس کے بعد عدالت نے انہیں تین دن میں احتساب عدالت کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دیا۔

دورانِ سماعت فرخ شاہ کے وکیل فاروق نائیک نے سوال اٹھایا کہ نیب نے تحقیقات مکمل کر لی، فرخ شاہ کو گرفتار کرنے کی کیا ضرورت؟ جائیداد رکھنا کوئی جرم نہیں۔

اس موقع پر نیب کے وکیل نے کہا کہ فرخ شاہ نے تحقیقات میں تعاون نہیں کیا، نیب نے اپریل 2020 سے فرخ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں۔

جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیے کہ طلعت اسحاق کیس میں ضمانت کے پیرامیٹرز طے ہو چکے اور عدالت کیس کے پیرامیٹرز سے باہر نہیں جا سکتی، نیب نے ضمنی ریفرنس دائر کرنا ہے، بتا دیں درخواست ضمانت پر میرٹ پرفیصلہ کردیں یا آپ درخواست واپس لینا چاہتے ہیں؟

عدالت کے استفسار پر فرخ شاہ کے وکیل فاروق نائیک نے کہا کہ میں درخواست ضمانت واپس لے لیتا ہوں۔

Tags: Khursheed ShahSupreme Court of Pakistan
sohail

sohail

Next Post

کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا شکار ہونے والا پاکستانی خاندان کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے تھا؟

فردوس عاشق اعوان اور قادر مندوخیل میں غلیظ زبان کا استعمال اور ہاتھا پائی

جب ہم اپنے ڈرونز نکالیں گے تو دنیا امریکی ایف 35 طیاروں کو بھول جائیگی

آزاد کشمیر :نتخابات کیلئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ناخنوں میں ظاہر ہونے والی علامات جو کورونا کا اشارہ ہوتی ہیں ، برطانوی سائنسدان کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In