• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عید سے پہلے قربانی دیکھ رہا ہوں، کیا ہونے والاہے ؟ منظور وسان کا بڑا دعویٰ

by sohail
جون 17, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان نے کا کہنا ہے کہ عید سے پہلے چھوٹی یا بڑی قربانی دیکھ رہا ہوں۔رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی بجٹ کو تاجر بجٹ قرار دے دیا۔


انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ غریبوں کے لیے نہیں امیروں کے لیے ہے۔پی پی رہنما نے کہا کہ جس طرح مقدس ایوان میں ہوا، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، سیاستدانوں کو خراب دکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے، یہ کسی کی سازش ہو سکتی ہے۔منظور وسان نے کہا کہ بجٹ میں ہر چیز تو مہنگی ہوگئی ہے، یہ کیسا عوامی بجٹ ہے؟ یہ عوامی نہیں اسے تاجر اور بلڈرز مافیا دوست بجٹ کہہ سکتے ہیں۔

Tags: Mazoor Wasan
sohail

sohail

Next Post

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

آن لائن فنڈز ٹرانسفر پر اب کتنی رقم کٹے گی؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا

کے پی کے :ایک ہزار 118ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش

پاکستانی معروف سیاستدان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی ، حالت تشویشناک

زلفی بخاری جذباتی ہو گئے تھے ان کا استعفیٰ قبول نہیں کیا گیا، پی ٹی آئی سینئر رہنما کا حیران کن انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In