• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پاکستان کے 1 صوبے کا وزیر اعلیٰ بیرون ملک فرارہونے والا ہے ، اس کے بعد وزیر اعلیٰ کون ہوگا ؟

by sohail
جون 20, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کےایک صوبے کا وزیر اعلیٰ احتساب کے ڈر سے بیرون ملک فرار ہونے والا ہے، وہ وزیر اعلیٰ کون ہے اور اسکے بعد اس صوبے کا وزیر اعلیٰ کس شخصیت کو بنایا جا ئے گا ؟ اہم انکشاف ۔ قارئین پاکستان کے معروف مزاح نگار اور اینکر پرسن آفتاب اقبال نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں طنز و مزاح کیساتھ ساتھ دلچسپ خبریں بھی عوام کو سناتے رہتے ہیں ، انہوں نے اپنے گزشتہ پروگرام میں

عوام کو سیاسی مخبری کے نام سے ایک دلچسپ خبر سےآگاہ کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ احتساب کے ڈر سے پاکستان سے بیرون ملک فرار ہونے والا ہے ، شو میں شرکا کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ عثمان بزدار ہیں ؟ تو انہوںنے اس پر عثمان بزدار کی جگہ اشاروں کنایوں میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام لیا ۔ پروگرام میں انکشاف کیاگیا ہے کہ مراد علی شاہ کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ منظور وسان ہونگے ۔ واضح رہے کہ آفتاب اقبال اپنے پروگرامز میں اس سے قبل بھی متعدد بار ایسی سیاسی پیشنگوئیاں کر چکے ہیں جو بعد میں سچ ثابت ہوئیں ۔

Tags: Aftab IqbalCm SindhImran KhanKhbardarManzoor WasanMurad Ali ShahRauf KlasraSindhStoryYoutube Show
sohail

sohail

Next Post

صارفین تیاری کر لیں ، واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں

پاکستان کے سینئر رہنما دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کر گئے

ملک میں فحاشی اور زیادتی کے واقعات پر وزیر اعظم عمران خان کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

پرویز خٹک نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیدیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

تنخواہ دار طبقے کے لیے نیا سیلری ٹیکس ریٹ متعین کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In