• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پرویز خٹک نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیدیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

by sohail
جون 21, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع پرویز خٹک کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن والوں کی کوئی ایک سچ بات ہوتوبات کروں، پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ اپوزیشن والے جھوٹ پرجھوٹ بولتے ہیں اپوزیشن والوں کی باتیں تو ہم نے سن لیں مگر یہ نہیں سن سکتے ،نوازشریف کی کارکردگی اچھی اورہماری خراب ہوگئی یہ ان کی باتیں ہیں، وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیا اور کہا کہ

شہبازشریف جو کام ہوئے انکی فہرستیں لے آئیں،ہمیں خیبر پختونخوا نے دوبارہ منتخب کیا،اگرن لیگ کی کارکرگی بہتر ہوتی تو پنجاب انہیں مسترد نہ کرتی،شہباز شریف کی 20 سالہ حکومت سے میری 5 سال کی کارکردگی بہتر ہے، ہم پر تنقید کرتے ہیں جیسے ان کے دور میں دودھ، شہد کی نہریں بہتی تھیں ،ان کے دور میں کارخانے بند تھے آج چل پڑے ہیںیہ عوام کی خدمت کے لیے نہیں آتے حکمران بننے آتے ہیں عمران خان کے صحیح فیصلوں سے ملک کی معیشت بہتر ہوئی، وزیردفاع پرویز خٹک کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے لقمے دیئے جس پر پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے میری بات نہیں سننی تو باہر چلی جائے،

میں نے اپنی تقریر پوری کرنی ہے،امریکا،یورپ سمیت پوری دنیامیں مہنگائی ہے اپوزیشن کاڈرامہ اب نہیں چلے گا وزیراعظم عمران خان نے ملک کومشکلات سے نکالا،الزامات لگانے والے اپنے گریبان میں جھانکتے نہیں، ہرکوئی سرکاری نوکری حاصل کرناچاہتا ہے،موجودہ حکومت نے کسان کو بغیر سود قرض کی سہولت دی،

Tags: Pervez KhatakShahbaz Sharifشہباز شریف
sohail

sohail

Next Post

تنخواہ دار طبقے کے لیے نیا سیلری ٹیکس ریٹ متعین کر دیا گیا

امریکہ کو اڈے دینے سے انکار میں کتنا سچ کتنا جھوٹ؟

نواز شریف کی عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے ارکان پارلیمنٹ کو کتنے کروڑ دینے کی پیشکش ؟ معروف سینئر صحافی نے سنسنی خیز انکشافات کر ڈالے

لاہور میں حالیہ تاریخ کا سب سے مہنگا منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں ، تفصیلات سامنے آگئیں

بیٹے کی جانب سے قتل کاد عویٰ !سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل،موت کی وجہ سامنے آ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In