• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

نواز شریف کی عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے ارکان پارلیمنٹ کو کتنے کروڑ دینے کی پیشکش ؟ معروف سینئر صحافی نے سنسنی خیز انکشافات کر ڈالے

by sohail
جون 22, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) نواز شریف کی عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے ارکان پارلیمنٹ کتنے کروڑ دینے کی پیشکش ؟ معروف سینئر صحافی نے سنسنی خیز انکشافات کر ڈالے۔۔۔ معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے حکومت گرانے کے لیے ارکان پارلیمنٹ 50,50 کروڑ روپے لینے کی پیشکش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مکتبہ فکر کے کراچی میں بےشمار مدارس ہیں،مدارس کے لڑکے آنے سے ان کاجلسہ بہت بڑا ہو گا مگر جے یو آئی ف نے کراچی میں کبھی کوئی سیٹ جیتی ہے؟کچھ ن لیگ کے لوگ بھی آ جائیں گے اور کچھ حکومت سے نالاں لوگ بھی جلسے میں شامل ہو جائیں گے۔


ایک اور سوال پر ہارون الرشید نے کہا کہ نواز شریف کی کوشش تو ہے۔انہوں نے کہا یہاں تک کہا کہ اگر ارکان پارلیمنٹ 50,50 کروڑ روپے بھی لیتے ہیں تو لے لیں مگر اس حکومت کو چلتا کرو،مزید کہا کہ جہانگیر ترین بچہ تو نہیں۔
ان کے گروپ نے گیلانی کو ووٹ تو دئیے مگر ان کو عمران خان کو گھر بھیجنے کا کیا فائدہ ہے۔ واضح رہے کہ اپوزیشن حکومت کو ٹف دینے کے لیے متحرک ہے۔

وزیراعظم عمران خان بھی یہ بات کہہ چکے ہیں کہ خود کوجمہوری کہنے والے فوج کوکہہ رہے ہیں حکومت گرادو،اسی پر ن لیگ کا بھی ردِعمل سامنے آیا تھا۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کسی نے فوج سے حکومت کو گرانے کا مطالبہ نہیں کیا۔انہوں نے وزیراعظم کے بیان کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ نظامی کی تبدیلی کے داعی اور جھوٹ کا حصہ نہیں بنتا۔ آپ کا پھیلایا ہوا ملبہ آپ نے ہی اٹھانا ہے۔آپ کی سیاست جمہوریت اور ترقی کو پیچھے دکھیلا۔ واضھ رہے کہ ایک موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ خود کوجمہوری کہنے والے فوج کوکہہ رہے ہیں حکومت گرادو، لوگوں کوتاثر دیاگیا کہ بٹن دباتے ہی نیا پاکستان سامنے آئے گا۔

Tags: Haroon Ul RasheedImran KhanJournalistnawaz sharif
sohail

sohail

Next Post

لاہور میں حالیہ تاریخ کا سب سے مہنگا منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں ، تفصیلات سامنے آگئیں

بیٹے کی جانب سے قتل کاد عویٰ !سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل،موت کی وجہ سامنے آ گئی

نہ تم بادشاہ زادے ہو نہ تمہارا چلن بادشاہوں والا ہے

حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے انٹر ویو میں بھارت سے متعلق حصہ سنسر کرنے پر امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی

بائیڈن کا عمران خان سے رابطہ نہ کرنا بڑی تباہی ہوگا، امریکی سینیٹر نے کیا بیان دیدیا ؟ اہم خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In