• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

سینیٹ الیکشن ویڈیو سکینڈل میں ملوث ارکان اسمبلی فہیم خان اورجمیل احمد کے حوالے سے اہم خبر

by sohail
جولائی 7, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ الیکشن کے دوران بھاری رقم وصول کرنےکی ویڈیو کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی جمیل احمد اورفہیم خان کو طلب کر لیاہے۔الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ الیکشن کو کالعدم قراردینے سے متعلق درخواست میں علی حیدرگیلانی کی مبینہ دھاندلی کی ویڈیو میں موجود ایم این ایزجمیل احمد اور فہیم خان کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ الیکشن کو کالعدم قرار دینے سے متعلق الیکشن کمیشن میں جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نےسماعت کی۔ پی ٹی آئی کے ایم این ایز جمیل احمد اور فہیم خان نے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرادیا۔علی حیدر گیلانی کے وکیل نےکہا کہ الیکشن نتائج کے 60 دن کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار نہیں دیا جاسکتا، درخواست گزاروں نے ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ جسٹس ارشاد قیصر نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کے خلاف کرمنل کارروائی کی درخواست کی گئی ہے، جواب پر فریقین کے دستخط کیوں نہیں ہیں ؟ آئندہ سماعت پر کیپٹن جمیل اور فہیم خان کو جواب کی تصدیق کے لیے بلالیتے ہیں، جمیل احمد اور فہیم خان ابھی تک الیکشن کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے، یہ کیس کافی وقت سے زیر التوا ہے، اس کا فیصلہ ہوجانا چاہیے۔

Tags: ElectionImran KhanNational AssemblyُPTI
sohail

sohail

Next Post

جج کی پرانی ویڈیو دکھا کر انہیں بلیک میل کرنے والوں کیخلاف تحقیقات کی جائیں ، مریم نواز

اسلام آباد ہائیکورٹ : مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر دلائل کیلئےتاریخ مقرر

لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 98برس کی عمر میں انتقال کر گئے

گورنربلوچستان جسٹس(ر)امان اللہ خان مستعفی ہوگئے

محکمہ داخلہ سندھ نے نقل کی روک تھام کے لیے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In