• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محکمہ داخلہ سندھ نے نقل کی روک تھام کے لیے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی

by sohail
جولائی 7, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے نقل کی روک تھام کے لیے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کردی۔ سندھ میں امتحانی مراکز پر نقل اور پرچہ آؤٹ ہونے کے واقعات پر محکمہ داخلہ سندھ نے امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کردی۔محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ امتحانی مراکز پر عام شہریوں کے جانے پر پابندی ہوگی، ایڈمٹ کارڈ والے طلبا اور ڈیوٹی اسٹاف کو امتحانی مراکز پر جانے کی اجازت ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق امتحان کے اوقات میں موبائل فون بھی استعمال نہیں کیا جاسکے گا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ تھانوں کی حدود میں قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔

علاوہ ازیں امتحانی مراکز کے قریب فوٹو اسٹیٹ مشین والوں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔واضح رہے کہ آج بھی دسویں جماعت کا ریاضی اور نویں جماعت کا کیمسٹری کا پرچہ مقررہ وقت سے قبل ہی آؤٹ ہوگیا تھا۔ناظم امتحانات کا کہنا تھا کہ پرچے بورڈ سے نکلنے کے بعدبورڈ کی ذمہ داری ختم ہوجاتی ہے، امتحانی مرکز کی ذمہ داری ہے پرچہ باہر نہ نکلے، تمام مراکز پر پرچہ بروقت پہنچایا گیا تھا

sohail

sohail

Next Post

ٹریفک اہلکار نے گرنے والے دس لاکھ روپے شہری کو واپس دے کر شاندار مثال قائم کردی

بلاول کے شریف خاندان پر نئے اور جارحانہ حملے

اربوں ڈالرز خرچ کرنے والا بھارت افغانستان کی نئی صورتحال پر پریشا ن ، بڑا الزام عائد کر دیا

بڑی عید سے قبل بڑی خوشخبری ، سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہ 60 فیصد اضافی دینے کا اعلان

پیپلز پارٹی کے معروف رہنما اورسابق رکن پنجاب اسمبلی ملک شاہان حاکمین خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In