• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

ٹریفک اہلکار نے گرنے والے دس لاکھ روپے شہری کو واپس دے کر شاندار مثال قائم کردی

by sohail
جولائی 7, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹریفک وارڈن نے ایماندار ی کی ایسی شاندار مثال قائم کردی کہ جس نے سنا ، تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا۔موٹرسائیکل سوار شخص کے گرنے والے دس لاکھ روپے اسے واپس کر دیے۔یہ واقعہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پیش آیا جہاں پر ایک موٹر سائیکل سوار معمر شخص کے دس لاکھ روپے گر گئے۔ دو گھنٹوں کے بعد یہ شخص شدید پریشانی کی حالت میں
ٹریفک پولیس کے پاس آیا اوراپنی پریشانی کا ذکر کیا۔ وارڈن زبیر نے کچھ جانچ پڑتال کرنے کے بعد پیسوں سے بھرا ہوا شاپر اس شخص کے حوالے کردیا۔ سی ٹی او لاہور منتظر مہدی کا ایمانداری کا مظاہرہ کرنے پر وارڈنز کو شاباش، تعریفی اسناد بھی جاری کیں او کہا کہ ٹریفک وارڈنز نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کی، جو اس دوران میں ناپید ہے۔

sohail

sohail

Next Post

بلاول کے شریف خاندان پر نئے اور جارحانہ حملے

اربوں ڈالرز خرچ کرنے والا بھارت افغانستان کی نئی صورتحال پر پریشا ن ، بڑا الزام عائد کر دیا

بڑی عید سے قبل بڑی خوشخبری ، سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہ 60 فیصد اضافی دینے کا اعلان

پیپلز پارٹی کے معروف رہنما اورسابق رکن پنجاب اسمبلی ملک شاہان حاکمین خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

بلاول بھٹو اب سلیکٹڈ بننے کی کوشش کر رہے ہیں ، شاہد خاقان عباسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In