• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 28, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

بلاول بھٹو اب سلیکٹڈ بننے کی کوشش کر رہے ہیں ، شاہد خاقان عباسی

by sohail
جولائی 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اب سلیکٹڈ بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ کسی نہ کسی طریقے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ ہم کسی پتلی کٹھ پتلی،سلیکٹڈ کے تماشے کا حصہ نہیں ، بلاول کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ سلیکٹڈ بننے کی کوشش کررہے ہیں،پی پی چیئر مین ن لیگ پرالزام لگا رہے ہیں، ایک پارٹی کے چیئرمین کو نپی تلی بات کرنی چاہیے۔


اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جوغلط کام کرتے ہیں خود دوسروں پر الزام لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ بلاول نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) چھوڑ دی ہے، یہ جب حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم میں تھے تو کبھی شکووں کا اظہارنہیں کیا تھا۔ اب اچانک شکوؤں کا اظہار کر دیا ہے۔ شکوؤں کے ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے۔


سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم اپوزیشن میں بڑے مقصد کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں، اگربلاول کو شکوہ ہے تو لیڈر آف دی اپوزیشن شہباز شریف سے ایوان میں آکربات کرلیں، جلسوں میں تقاریر، الزامات سے ان کو کچھ نہیں ملے گا۔ جلسوں میں الزامات سے ان کی ہی بدنامی ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں آئین کی بالادستی کی بات کر رہے ہیں، بلاول کسی نہ کسی طریقے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں، یہ مسلم لیگ(ن) اورپیپلزپارٹی کی سیاست میں فرق ہے۔ ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، ن لیگ نے کوشش کی تھی کہ اپوزیشن ایوان سے باہرنکلے، اپوزیشن استعفی دیتی تونظام خود ہی ختم ہو جاتا۔

Tags: bilawal bhuttoShahbaz SharifShahid Khaqan Abbasi
sohail

sohail

Next Post

امان اللہ یاسین زئی مستعفی، تحریک انصاف کی معروف شخصیت گورنر بلوچستان مقرر

عثمان بزدار اِن ایکشن ، عوامی شکایات پر نوٹس ، متعدد سرکاری افسران عہدوں سے فارغ 

شہری کی جانب سے 100روپے کے نوٹ میں 2غلطیوں کی نشاندہی

وزیر اعظم پاکستان نے پاکستان میں ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

امریکہ میں پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کے قتل پر 14سالہ لڑکی کو سزا سنا دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In