• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امان اللہ یاسین زئی مستعفی، تحریک انصاف کی معروف شخصیت گورنر بلوچستان مقرر

by sohail
جولائی 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امان اللہ یاسین زئی کے استعفے کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ظہور احمد آغا کو نیا گورنر بلوچستان مقرر کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق امان اللہ یاسین زئی کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے سید ظہور احمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کر دیا ہے۔

سابق گورنر جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ یاسین زئی نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوایا تھا۔ تحریری استعفے میں انہوں نے وجوہات نہیں لکھیں۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل وزیراعظم عمران خان نے امان اللہ یاسین زئی کو استعفی دینے کیلئے خط لکھا تھا۔

Tags: Amanullah Khan YaseenZaiArif Alvi \Imran KhanGoverner BalochistanZahoor Ahmed Agha
sohail

sohail

Next Post

عثمان بزدار اِن ایکشن ، عوامی شکایات پر نوٹس ، متعدد سرکاری افسران عہدوں سے فارغ 

شہری کی جانب سے 100روپے کے نوٹ میں 2غلطیوں کی نشاندہی

وزیر اعظم پاکستان نے پاکستان میں ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

امریکہ میں پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کے قتل پر 14سالہ لڑکی کو سزا سنا دی گئی

پاکستان میں بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In