• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عثمان بزدار اِن ایکشن ، عوامی شکایات پر نوٹس ، متعدد سرکاری افسران عہدوں سے فارغ 

by sohail
جولائی 8, 2021
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے دورہ ڈیرہ غازی خان کے دوران عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے فرائض سے غفلت پر 6 افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنے دورہ ڈی جی خان کے دوران عوام کی شکایات اور فرائض سے غفلت برتنے پر سخت ایکشن لیا۔ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈائریکٹر انٹی کرپشن ڈی جی خان حافظ احمد طارق،
ایکسین ہائی وے ڈی جی خان گلفام اقبال، ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان ڈاکٹر اطہر فاروق، جیل سپریٹنڈنٹ سنٹرل جیل ڈی جی خان یاسر خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینو مظفر گڑھ عمران شمس اور تحصیلدار ڈی جی خان آفتاب اقبال کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کا بروقت ازالہ نہ کرنے والے افسروں کے لئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، جہاں کوتاہی یا غفلت نظر آئی بغیر وقت ضائع کئے ایکشن ہوگا، شہروں کے وزٹ اور عوام کے فیڈ بیک سے زمینی حقائق کا علم ہوتا ہے، پنجاب میں جو افسر ڈلیور کرے گا، عہدے پر رہے گا، سرکاری فرائض میں کوتاہی برداشت نہیں، افسروں کو عوامی توقعات پر پورا اترنا ہوگا، عوام کے مسائل حل نہ کرنے والے افسران قبلہ درست کرلیں۔

Tags: LahoreUsman Buzdar
sohail

sohail

Next Post

شہری کی جانب سے 100روپے کے نوٹ میں 2غلطیوں کی نشاندہی

وزیر اعظم پاکستان نے پاکستان میں ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا

امریکہ میں پاکستانی نژاد ٹیکسی ڈرائیور کے قتل پر 14سالہ لڑکی کو سزا سنا دی گئی

پاکستان میں بارشیں ہی بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کر دی

خلیج میں تبدیلی کی لہر !

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In